عینی شاہ
محفلین
میرے صرف 4 نمبر...
پیپر چیکر نے اقربا پروری سے کام لیا ہے یا پهر سیاسی دباو میں آ کر میرا پیپر تبدیل کر دیا ہے.
دهاندلی ہوئی ہے. میں یہ نتیجہ تسلیم نہیں کرتی. بلکہ بطور احتجاج دهرنے کے ذریعے محفل کی ٹریفک بلاک کروا دوں گی.![]()
.
![]()












