ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عوام پہنچی ہوئی ہے، آپ پہنچیں بس اب
عمر سیف بھائی آپ کا بھی کوئی شکوہ تھا نا آ جائیں آپ بھی۔
دیکھیں میری بات سنیں۔۔۔! عوام نے تو بس بریانی کھانی ہے اور گھر کی راہ لینی ہے اس سے بہتر ہے ساڈے نال مک مکا کیجئے کوئی فائدہ بھی آپ کو حاصل ہو !:battingeyelashes::battingeyelashes::heehee::heehee::heehee:
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top