خالد محمود چوہدری
محفلین
امر بیل بھی کہتے ہیں یہ وہ پودا ہے جو اپنی جڑ زمین کے بجائے پودوں اور درختوں پر ہے بناتا ہے اور بعض اوقات پودے اور درخت کو کھا جاتا ہے اور پوری پوری فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں
میں منی پلانٹ کو امر بیل سمجھتا رہاامر بیل بھی کہتے ہیں یہ وہ پودا ہے جو اپنی جڑ زمین کے بجائے پودوں اور درختوں پر ہے بناتا ہے اور بعض اوقات پودے اور درخت کو کھا جاتا ہے اور پوری پوری فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں
آپ تو چست آدمی ہیں۔۔۔ یاد ہے کوچہ میں آپ کی آمد پر تبصرہ۔۔۔ آپ کسی کو نہیں نکال سکتے۔۔۔ اور سستوں کا پینل کبھی جمع نہیں ہو سکتا مجھے نکالنے کو۔۔۔۔اتنے فاصلے پر مبنی یعنی اتھے سے اتھے تک کے اس احتجاج پر آپ کو باعزت طریقے سے کوچے کی صدارت کی امیدواری سے برخاست کیا جاتا ہے![]()
اتنی دور کی بیل نے نہ سوچی ہوگی۔۔۔۔ یقینا کھال میں کوئی اور ہے۔۔۔۔ویسے بیل درخت پر چڑھے گا کیسے؟ کریں گے کیا درخت پر اگر چڑھ بھی گیا تو۔ ہل چلانے سے تو رہا؟
بال کی کھال تو اترتے سنا تھا، آپ تو بیل کی کھال بھی اتارنے لگ گئے۔ ویسے بیل کی کھال ہوتی ہے کہ چھال؟آپ تو چست آدمی ہیں۔۔۔ یاد ہے کوچہ میں آپ کی آمد پر تبصرہ۔۔۔ آپ کسی کو نہیں نکال سکتے۔۔۔ اور سستوں کا پینل کبھی جمع نہیں ہو سکتا مجھے نکالنے کو۔۔۔ ۔
اتنی دور کی بیل نے نہ سوچی ہوگی۔۔۔ ۔ یقینا کھال میں کوئی اور ہے۔۔۔ ۔![]()
![]()
اگر جڑ ایک ہو اور زمین کے اندر ہو تو چھال بصورت دیگر۔۔۔ ویسے کھال تو پانی دینے والا نالہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔بال کی کھال تو اترتے سنا تھا، آپ تو بیل کی کھال بھی اتارنے لگ گئے۔ ویسے بیل کی کھال ہوتی ہے کہ چھال؟