بھلکڑ

لائبریرین
بھلکڑ بھائی رشتے والوں نے تصویر واپس کر دی؟
مجھے پہلے ہی پتا تھا آپ کی دال نہیں گلنے والی :p
اُنہوں نے جو جواب میں تصویریں دکھائی ہیں!!!! استغفراللہ!!!:laughing:
اس سے بہتر تو شمشاد بھائی شادی دفتر میں آفر کر رہے تھے!!:LOL:
ایسے دال واقعی نہیں گلنی ۔:(۔۔۔ بندی ہائر کرنی پڑے گی!!!!:grin:
:bighug:
 

فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام!!
الحمدللہ! ہم بھی بخیر ہیں!!1
سر کیا مصروفیا ت ہیں!!!
جی بس وہی روٹین.....
دن میں کالج.....
شام میں گیم......
رات کو کتاب اور گاہے ماہے نیٹ گردی ......
آپ کی پڑھائی کن مراحل میں ہے، سمسٹر وغیرہ کے حساب سے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top