پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ماہی احمد

لائبریرین
جیت گئے
چلو اگلی واری ہارجائیں گے
یہ میچ تو روز ہی ہوتے ہیں
ویسے خان صاحب آپ نے مسجد جا کر جو دعائیں مانگیں نا
لگتا ہے ایچ اے خان صاحب وہیں دعا کرنے بیٹھ گئے کہ سب کے سب آؤٹ ہو جائیں تو اٹھوں۔
میرا خیال ہے ایچ اے خان صاحب نے نماز کے بعد اس کے آؤٹ ہونے کی دعا کی ہے۔
سب کی سب قبول ہو گئیں، تھینک یو سو مچ :)
ہمیں پتا ہے اندر اندر سے تو آپ کو بھی خوشی ہوتی ہے جب ہم جیتتے ہیں :) :) :)
 
ویسے خان صاحب آپ نے مسجد جا کر جو دعائیں مانگیں نا

سب کی سب قبول ہو گئیں، تھینک یو سو مچ :)
ہمیں پتا ہے اندر اندر سے تو آپ کو بھی خوشی ہوتی ہے جب ہم جیتتے ہیں :) :) :)

اندر ہی اندر کیا باہر سے بھی خوش ہوتا ہوں پر جیتے تو
عموما ہار ہی ان کا مقدر ہوتی ہے
 
Top