پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

مگر خاص رحمت مسلمانوں پر ہے۔ :)
اور اگر تمام انسانوں کے لیئے بھی ہے تو وہ بھی مانگ لیں اللہ سے مدد :) میں نے روکا! ؟

رحمت ان پر ہے جو رحمتوں والا کام کریں
اگر مسلم اور کافر ایک ہی کام کررہے ہوں تو کسی کو ترجیح نہیں ہے
 
ٹک ٹکی سے کام نہیں چلے گا چوکے لگانے ہونگے جیتنےکےلیے
میں چلا نماز کے لیے
شمشاد بھائی کے ذمہ ہے کہ کسی کو اوٹ نہیں ہونےدینا
 

شمشاد

لائبریرین
ٹک ٹکی سے کام نہیں چلے گا چوکے لگانے ہونگے جیتنےکےلیے
میں چلا نماز کے لیے
شمشاد بھائی کے ذمہ ہے کہ کسی کو اوٹ نہیں ہونےدینا
لگے رہیں پھر ٹک ٹکی کرنے پر۔

میرا بس چلا تو میں آپ کی واپسی تک سب کو آؤٹ کروا چکا ہوں گا۔
نماز کے بعد میرے لیے دعا کیجیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے ایچ اے خان صاحب نے مسجد میں پہنچتے ہی نماز سے پہلے اس کے آؤٹ ہونے کی دعا کی ہے۔
 
Top