آٹھ دن 2665 میل 8 ریاستیں

زیک

ایکاروس
کرسمس کی چھٹیوں میں ہم نے سوچا کہ روڈ ٹرپ پر چلیں۔

سو آٹھ دنوں میں ہم نے گاڑی 2665 میل (4289 کلومیٹر) دوڑائ۔ کل 47 گھنٹے ڈرائیونگ کرتے گزرے لہذا شہر میں اور ہائ وے پر اوسط سپیڈ 57 میل فی گھنٹہ (92 کلومیٹر فی گھنٹہ) رہی۔اپنے Prius نے 58 گیلن (220 لیٹر) پٹرول کھایا (اوسط 45.8 میل فی گیلن یا 19۔5 کلومیٹر فی لیٹر) اور ہم آتھ سٹیٹس سے گزرے۔
 

زیک

ایکاروس
تارکین وطن کا مجسمہ
dsc_9807.jpg
 

زیک

ایکاروس
فرنچ کوارٹر میں جیکسن سکوائر اور مسسپی دریا کے درمیان واشنگٹن آرٹلری پارک میں کرسمس ٹری اور تاریخی توپ
dsc_9814.jpg
 

زیک

ایکاروس
نیو آرلینز کے بعد کا سفر اور تصاویر شامل کرنا تو میں بھول ہی گیا تھا۔ جلد کرتا ہوں
 
Top