بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر آزاد کشمیر کے جنگلات میں آگ لگا دی

x boy

محفلین
نوائے وقت۔
مظفر آباد(آن لائن)بھارتی افواج کی جانب سے آزاد کشمیر کی لائن آف کنٹرول کی حدود وادی نیلم کے نواحی علاقے مہرپورہ میں جنگلات میں لگائی گئی آگ بھڑک اٹھی ، مائن پھٹنے سے علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ، آگ بجھانے کی کارروائی میں 15سے زائد افراد زخمی ہو گئے، جنہیں پاک فوج کے جوانوں نے طبی امداد فراہم کی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مورچوں کے قریب بھارتی افواج کی جانب سے لگائی جانے والی آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کے درخت راکھ کا ڈھیر بن گئے اور پورے جنگل کو آگ نے لپیٹ میں لے لیا جس کی وجہ سے لائن آف کنٹرول پر بچھائے جانے والی بارودی سرنگیں بھی دھماکوں سے پھٹ گئیں جس سے علاقے کے اندر دھماکے ہوئے جس سے خوف وہراس پھیل گیا۔ پاک فوج کے جوانوں نے مقامی نوجوانوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا ۔
 
x boy

محفلین
بھارت کی جانب سے جیو نیوز اور جنگ گروپ کو اپنا دلال بنا کر پاکستان کے اندر امن کی آشہ کا ڈرامہ کرنے کا صرف ایک مقصد ہے کہ افواجِ پاکستان کی اہمیت کو پاکستانی معاشرے میں کمزور اور غیر ضروری ثابت کر دیا جائے، اور جب یہ مقصد حاصل ہو جائے تو پھر پاکستان پر کاری ضرب لگائی جائے۔

اسی لیے آپ کو پاکستان میں بھارت کا دلال جیو نیوز اور جنگ گروپ ہر وقت بھارت کو ایک دوست ملک ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب بھارت پاکستان کے اوپر کاری ضرب لگانے کی تیاریاں مکمل کر رہا ہے۔ بھارت کے مذموم عزائم کا اندازہ ان سب باتوں سے لگایا جا سکتا ہے:

۱۔ پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے بعد بھارت نے نئی جنگی حکمتِ عملی تشکیل دی جس کے مطابق اب بھارت پاکستان سے روایتی جنگ کی بجائے "پرو ایکٹو جنگ" لڑے گا۔

۲۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں بھارت پاکستان کے اوپر مختلف محازوں سے حملہ کرے گا اور بارڈر کے نزدیک والے اہم شہروں پر قبضہ کرے گا۔

۳۔ اس نئی جنگ میں بھارتی افواج پاکستانی سرزمین میں زیادہ دور تک اندر نہیں آئیں گی تا کہ پاکستان کو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا جواز نہ حاصل ہو سکے۔

۴۔ بھارت اس جنگ کا آغاز ممبئی حملوں جیسے ایک جھوٹے ڈرامے کے بعد کرے گا اور اس کا الزام پاکستان پر لگایا جائے گا۔

۵۔ بھارت اس جنگ کو انتہائی قلیل وقت میں شروع کرے گا تا کہ پاکستانی افواج کو باقاعدہ دفاع لینے سے پہلے ہی شکست دی جا سکے۔

۶۔ بھارت یہ حملہ اپنی باقاعدہ حملہ آور فوج کی بجائے دفاعی افواج سے ہی کرے گا جو کہ پہلے ہی سے پاکستانی سرحد کی قریب موجود ہیں۔

۷۔ بھارت نے نہ صرف اس حکمتِ عملی کے اوپر چار جنگی مشقیں مکمل کر لی ہیں بلکہ اس کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بہت سے اقدامات کر رہا ہے۔

۹۔ بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب چھوٹے چھوٹے نئے کینٹ بھی تعمیر کر لیے ہیں۔

۱۰۔ بھارتے نے وسطی بھارت سے مغربی سرحد کی جانب نئی ریلوے لائن اور سڑکوں پر بھی کام شروع کررکھا ہے تا کہ جنگ کے دوران سامانِ حرب کی ترسیل کو جلد از جلد ممکن بنایا جا سکے۔

۱۱۔ بھارت نے اپنے براہموس کروز میزائلوں کی ایک پوری یونٹ کو صوبہ سندھ کے ساتھ پاکستانی سرحد پر لگا رکھا ہے۔

۱۲۔ بھارت نے پاکستانی سرحد سے ۱۰۰ کلومیٹر کے اندر اندر ۱۷ ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔

۱۳۔ گو کہ بھارت کے تمام ہمسایہ ممالک سےاچھے تعلقات نہیں ہیں، لیکن اس کے باوجود بھارت نے اپنی فوج کے تین کے تین آرمر ڈویژن پاکستانی سرحد کی طرف ہی لگا رکھے ہیں۔

۱۴۔ یہ وہ تمام اقدامات ہیں جنہیں بھارت امن کی آشہ کے پردے کے پیچھے چُھپا کر پایہ تکمیل تک پہنچا رہا ہے۔
 
محمد امین

لائبریرین
۱۲۔ بھارت نے پاکستانی سرحد سے ۱۰۰ کلومیٹر کے اندر اندر ۱۷ ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔

اس سے بڑی چھوڑی شاید ہی میں نے زندگی میں کبھی سنی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17 ہوائی اڈے ہیں، لاری اڈے نہیں ہیں!!
 
کاشفی

محفلین
۱۲۔ بھارت نے پاکستانی سرحد سے ۱۰۰ کلومیٹر کے اندر اندر ۱۷ ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔

اس سے بڑی چھوڑی شاید ہی میں نے زندگی میں کبھی سنی ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 17 ہوائی اڈے ہیں، لاری اڈے نہیں ہیں!!
یہ بہت ہی لمبی چھوڑی ہے۔۔اتنی لمبی چھوڑی چھوڑنے والا بچپن سے لمبی لمبی چھوڑیاں چھوڑتا ہوگا۔۔۔ میں یہ ، میں وہ، میں نے یہ کردیا، میں نے اس کی جاب کرادی، میں یہ بزنس کرتا ہوں ، میں وہ بزنس کرتا ہوں۔۔میرے دادا کراچی کے سمندر میں ڈوبکی لگاتے ہیں تو دبئی کے سمندر سے نکلتے ہیں۔اتنی لمبی لمبی چھوڑتا رہتا ہوگا۔۔۔۔اس طرح کی چھوڑیاں چھوڑنے والے کی چھوڑیاں کبھی ختم نہیں ہوتیں۔۔
 
x boy

محفلین
۱۲۔ بھارت نے پاکستانی سرحد سے ۱۰۰ کلومیٹر کے اندر اندر ۱۷ ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔

اس سے بڑی چھوڑی شاید ہی میں نے زندگی میں کبھی سنی ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 17 ہوائی اڈے ہیں، لاری اڈے نہیں ہیں!!
دیکھیں یہ تو نیوز رپورٹ ہے
آجکل ائرفورس بیس بنانا کیا مشکل ہے اس کے لئے لمبی چوڑی زمین نہیں چاہیے 17 ہوائے اڈے پبلک کے نہیں ہیں ائرفورس کے ہیں
لارے کے اڈے کراچی شہر میں کئیں مقامات پر لاری کے آڈے ہیں ائرفورس بیس بھی ہے نیول فورس بیس بھی، اور کراچی ائرپورٹ اور دوٹرمینلز کے ساتھ
یہ آسان ہوا کراچی کے گنجان آبادی میں جہاں کتا تک اپنا دم لیفٹ رائٹ نہیں ہلاتا بلکہ گنجان آبادی کی وجہ سے اپ ڈاؤن ہلاتا ہے
اگر انڈیا پاکستان کے ساتھ بارڈر لمبائی کا اندازہ لگائیں،
india-pakistan-map.jpg

:grin::grin::grin:
الحمدللہ آپ اس بات سے متفق ہونگے۔
 
x boy

محفلین
"گدھوں پر کتاب لاد دینے سے وہ پی ایچ ڈی نہیں ہوجاتے"۔
ہر بات ہر کسی کی سمجھ نہیں آسکتی اسی طرح متفق بھی نہیں ہوسکتا،
لیکن روز مرہ کی باتیں ہم سب جانتے بھی ہیں اور سمجھ بھی جاتے ہیں
اس کے لئے ایڈیسن، مارکونی، نیوٹن ہونا ضروری نہیں۔
 
قیصرانی

لاری کے اڈے کی یہاں کیا وجہ ہے؟ کیا لارے کے اڈے لاری کے آڈے کے بھائی ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
"گدھوں پر کتاب لاد دینے سے وہ پی ایچ ڈی نہیں ہوجاتے"۔
ہر بات ہر کسی کی سمجھ نہیں آسکتی اسی طرح متفق بھی نہیں ہوسکتا،
لیکن روز مرہ کی باتیں ہم سب جانتے بھی ہیں اور سمجھ بھی جاتے ہیں
اس کے لئے ایڈیسن، مارکونی، نیوٹن ہونا ضروری نہیں۔
اس بات پر مجھے عسکری مرحوم یاد آ گئے۔ مرحوم سے مراد جس پر اللہ کی رحمت ہو :)
 
کاشفی

محفلین
"گدھوں پر کتاب لاد دینے سے وہ پی ایچ ڈی نہیں ہوجاتے"۔
ہر بات ہر کسی کی سمجھ نہیں آسکتی اسی طرح متفق بھی نہیں ہوسکتا،
لیکن روز مرہ کی باتیں ہم سب جانتے بھی ہیں اور سمجھ بھی جاتے ہیں
اس کے لئے ایڈیسن، مارکونی، نیوٹن ہونا ضروری نہیں۔
استاد شاگرد سے: بتاؤ شلوار کے ناڑے کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
شاگرد: پی ایچ ڈی
استاد اس کا مطلب کیا ہے؟
شاگرد: پاجاما ہولڈنگ ڈیوائس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سمجھنا کہ گدھے پی ایچ ڈی ہوسکتے ہیں ممکن نہیں۔۔ایسا تو کوئی طوطا ہی سمجھ سکتا ہے۔۔۔کوئی انسان نہیں سوچ سکتا۔۔
 
آخری تدوین:

دوست

محفلین
اگڑم بگڑم تگڑم
انڈیم لے گیم
مارے گئے لُٹے گئے
جیو دی ایسی دی تیسی دی
حکومت دی م دی ب دی
امن کی آشا ال کھلا تماشا
کنٹرول لائن تے اگ لگ گئی سی جیہڑی بجھ گئی سی
پر انڈیا لے گیا۔
 
Top