بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر آزاد کشمیر کے جنگلات میں آگ لگا دی

۱۲۔ بھارت نے پاکستانی سرحد سے ۱۰۰ کلومیٹر کے اندر اندر ۱۷ ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔

اس سے بڑی چھوڑی شاید ہی میں نے زندگی میں کبھی سنی ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 17 ہوائی اڈے ہیں، لاری اڈے نہیں ہیں!!
میرا خیال ہے کہ اس جملے سے مراد یہ تھی کہ بھارت نے پاکستانی سرحد کے متوازی 100 کلومیٹر کی پٹی کے اندر 17 ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔ مراد موصوف کی یہی ہوگی کہ 17 بھارتی ائر بیس پاکستان کی سرحد سے 100 کلومیٹر چوڑی پٹی (offcourse انڈیا کے اندر) کے اندر موجود ہیں۔۔۔:)
 
آخری تدوین:

محمد امین

لائبریرین
دیکھیں یہ تو نیوز رپورٹ ہے
آجکل ائرفورس بیس بنانا کیا مشکل ہے اس کے لئے لمبی چوڑی زمین نہیں چاہیے 17 ہوائے اڈے پبلک کے نہیں ہیں ائرفورس کے ہیں
لارے کے اڈے کراچی شہر میں کئیں مقامات پر لاری کے آڈے ہیں ائرفورس بیس بھی ہے نیول فورس بیس بھی، اور کراچی ائرپورٹ اور دوٹرمینلز کے ساتھ
یہ آسان ہوا کراچی کے گنجان آبادی میں جہاں کتا تک اپنا دم لیفٹ رائٹ نہیں ہلاتا بلکہ گنجان آبادی کی وجہ سے اپ ڈاؤن ہلاتا ہے
اگر انڈیا پاکستان کے ساتھ بارڈر لمبائی کا اندازہ لگائیں،
india-pakistan-map.jpg

:grin::grin::grin:
الحمدللہ آپ اس بات سے متفق ہونگے۔
"گدھوں پر کتاب لاد دینے سے وہ پی ایچ ڈی نہیں ہوجاتے"۔
ہر بات ہر کسی کی سمجھ نہیں آسکتی اسی طرح متفق بھی نہیں ہوسکتا،
لیکن روز مرہ کی باتیں ہم سب جانتے بھی ہیں اور سمجھ بھی جاتے ہیں
اس کے لئے ایڈیسن، مارکونی، نیوٹن ہونا ضروری نہیں۔

جی میں نہ گدھا ہوں نہ پی ایچ ڈی ۔۔۔ اس لیے سمجھا نہیں آپ کی بات۔۔۔ :p آپ کی بات سمجھنے کے لیے ایڈسن، مارکونی، نیوٹن ہونا ضروری نہیں، اسلیے آپ فرض کرلیں کہ میں انہی میں سے ایک ہوں ؛)۔

میری غلطی تھی کہ جملہ غلط سمجھا۔ بہرحال۔ بہت اچھی بات ہے کہ انڈیا نے پاکستان کی سرحد سے 100 کلومیٹر کی حد کے اندر 17 ہوائی اڈے بنائے ہیں اپنی عوام کی حفاظت کے لیے۔۔۔ اپنی عوام کے پیسے سے ڈی ایچ اے، فوجی فرٹیلائزر، فوجی کیمیکلز، عسکری بینک، موبل عسکری لیوبریکینٹس وغیرہ وغیرہ نہیں بنا رکھے۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ آپ ذرا بھیج کے تو دیکھیں کوئی ڈرون شرون وہاں۔۔۔ ان کے طیارے اور ڈرون آپ کی سرحد کے 5 کلومیٹر اندر تک آجاتے ہیں اور آپ امن کی آشا انڈیا کی بھاشا بولتے رہتے ہیں۔۔۔۔ اور ہمارے فوجی فتحِ سوات و لال مسجد کے نشے میں مست سو رہے ہیں۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اس جملے سے مراد یہ تھی کہ بھارت نے پاکستانی سرحد کے متوازی 100 کلومیٹر کی پٹی کے اندر 17 ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔ مراد موصوف کی یہی ہوگی کہ 17 بھارتی ائر بیس پاکستان کی سرحد سے 100 کلومیٹر چوڑی پٹی (offcourse انڈیا کے اندر) کے اندر موجود ہیں۔۔۔ :)

شکریہ :) مجھے جملہ سمجھنے میں غلط فہمی ہوگئی تھی۔۔۔۔۔
 
Top