انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
آیان جب ناراض ہوتا ہے تو دونوں ہاتھ باندھ لیتا ہوں ۔۔ یہاں وہ بتا رہا ہے کہ میں کیسے ناراض ہوتا ہوں اور انابیہ اسے کاپی کر رہی ہے
03112011344_zpsfa3a6296.jpeg
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت پیاری تصاویر
اللہ مولا دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین
 

عمر سیف

محفلین
ہائے میرے سارے زخم ہرے ہو گئے۔۔۔
میرا بھی ایسا جوتا تھا، مجھے بہت ہی پسند تھا، کزن نے لے لیا، اور امی نے بعدمیں دلوایا بھی نہیں نیا!!!
اففف۔
اس طرح کے جوتے میری بہنوں کو بھی بہت پسند ہیں۔ میرے چھوٹے بھائی کا ایک دوست ہے جس کا یہ کاروبار ہے لاہور میں ۔۔ وہی دلواتا ہے ۔۔ یہ رہا ربط ۔۔۔ (میں مارکٹنگ نہیں کر رہا ۔ آپ میاں سے کہہ کر یہاں سے منگوا لیں)
:)
ہے نا ۔۔ بابا پہ گئے ہیں دونوں ۔۔ کیوٹ تو ہونگی ہی ۔۔۔ :p
 
Top