فرحان دانش
محفلین
ڈی ویلیر آؤٹ
میچ کا پانسہ پلٹ رہا ہے۔ ابھی ٹھہر جائیں۔میرا خیال ہے میں تو اپنا بوری بسترا لپٹ لوں ۔ اب جاکر سوتے ہیں ۔![]()
اب میچ ہاتھ سے نکل گیا۔
لیکن آخری گیند تک جیتنے کی امید کی جا سکتی ہے۔
اس ہار کا افسوس نہیں ہو گا کہ لڑ کر ہاریں گے۔