احمد شہزاد کے کھیلنے کا انداز
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2013 #43 یہ اوور تو پاکستان کے لیے بہت اچھا رہا۔ 15 اسکور ملے۔ پاکستان 39 اوور 208 اسکور 5 آؤٹ
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2013 #44 اور حسب روایت تیسرا بڈھا (لالہ آفریدی) 13 گیندوں پر 11 اسکور بنا کر Steyn کی گیند پر Villiers کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
اور حسب روایت تیسرا بڈھا (لالہ آفریدی) 13 گیندوں پر 11 اسکور بنا کر Steyn کی گیند پر Villiers کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2013 #50 بلاول بھٹی14 گیندوں پر 21 اسکور بنا کر Steyn کی گیند پر de Kock کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
قیصرانی لائبریرین نومبر 27، 2013 #53 محمداحمد نے کہا: اس سلسلے میں ڈاکٹر مبارک علی کی ترجمہ کردہ کتاب "جہانگیر کا ہندوستان" سے کچھ اقتباسات درج ذیل روابط پر پڑھے جا سکتے ہیں۔ جہانگیر کا ہندوستان جہانگیر کا ہندوستان -2 جہانگیر کا ہندوستان -3 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں۔ جہانگیر کے ہندوستان کا اس میچ سے کوئی لینا دینا نہیں
محمداحمد نے کہا: اس سلسلے میں ڈاکٹر مبارک علی کی ترجمہ کردہ کتاب "جہانگیر کا ہندوستان" سے کچھ اقتباسات درج ذیل روابط پر پڑھے جا سکتے ہیں۔ جہانگیر کا ہندوستان جہانگیر کا ہندوستان -2 جہانگیر کا ہندوستان -3 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں۔ جہانگیر کے ہندوستان کا اس میچ سے کوئی لینا دینا نہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2013 #57 یہ اوور پاکستانی ٹیم کے لیے بہت اچھا رہا۔ 15 اسکور ملے۔ پاکستان 44 اوور 256 اسکور 7 آؤٹ
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2013 #60 انور علی 4 گیندوں پر 7 اسکور بنا کر obstructing the field کی بنا کر آؤٹ قرار دے دیا گیا۔