شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہوعلیکم السلام ۔۔
السلام علیکم ۔۔
یہاں تو ایک دفعہ کے بعد بارش روٹھ ہی گئی ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہوعلیکم السلام ۔۔
السلام علیکم ۔۔
یہاں بھی ۔۔ پر ہوا اچھی چل رہی ہے ۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
یہاں تو ایک دفعہ کے بعد بارش روٹھ ہی گئی ہے۔
یہاں ہوا تو اتنی نہیں چل رہی، البتہ تھوڑی سردی ضرور ہے۔یہاں بھی ۔۔ پر ہوا اچھی چل رہی ہے ۔۔
الحمدللہ!!!الحمد للہ
اچھا ہوں اور آپ؟
الریاض ۔۔۔الحمدللہ!!!
ریاض ائیر پورٹ کی صورت حال سُنائیے!!! :-پی
یہاں بھی سردی ہے۔۔یہاں ہوا تو اتنی نہیں چل رہی، البتہ تھوڑی سردی ضرور ہے۔
ارے وہی پانی کی صورت حال کا پوچھ رہا ہوں بھائی!!!کیا ہوا ریاض ہوائی مستقر کو؟
حال اللہ کا شکر حال میں ہی ہیں۔وعلیکم السلام ۔ میں آئی ہوں ابھی ۔ کیا حال ہیں فہیم بھیا؟؟
اللہ کا کرم ہم تب بھی ٹھیک تھے اور ابھی بھیوعلیکم سلام فہیم بھائی کیسے ہیں ؟![]()
تم تو جا کر زیک کی ارسال کردہ نظم پڑھو۔ خیر نہیں ہے تمہاری ۔ابھی Arja Koriseva کا میوزک کنسرٹ دیکھ کر آ رہا ہوں۔ بہت اچھا لگا۔ ویسے باہر کا درجہ حرارت منفی 5 ہے، صاف آسمان اور ناردرن لائٹس کا امکان بھی ہے![]()
وعلیکم السلام ۔ کہاں ہو آج کل بھائی ۔ بہت کم نظر آتے ہو ۔السلام علیکم!
کیسے ہیں سب!![]()
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم ۔۔
صبح النور ۔۔
شب بخیر ۔۔۔وعلیکم السلام ۔
شب خیر ۔ ۔۔![]()