ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان -کیپ ٹاؤن ۔۔ دوسرا ٹی 20 میچ

آبی ٹوکول

محفلین
لو جی کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے اج بلے بازاں آپنا کم وخا دتا جئے اج بالر گند نہ کرن تےےےےےےےےےےےےےےفیر جت پکی
 

شمشاد

لائبریرین
بلے باز بھی صرف دو

ایک نے 63 اور ایک نے 64 بنائے، دونوں ایک ہی جگہ پر ایک ہر طرح آؤٹ ہوئے۔
 

عمر سیف

محفلین
اسکور اچھا ہے ۔۔ 15 اوورز میں 145 تھا ۔۔ آخری 5 اوورز میں کم اسکور کیا۔۔ میرے خیال سے 10 سے 15 رنز شارٹ ہیں ۔۔
دیکھیں اب بالرز کیا کرتے ہیں ۔۔ بلےبازوں نے تو اپنا کام کر دیا ۔۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
باؤلنگ ہمیشہ سے پاکستان کا اسٹرونگ پوائنٹ رہی ہے آج اصولا تو پاکستان کو جیتنا چاہیے باقی اگوں ٹیم دی مرضی
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ نے 53 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 63 اسکور بنائے۔
عمر اکمل نے 55 گیندوں پر 4 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 64 اسکور بنائے۔

دونوں Steyn کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
اوہ یار میری ہر گل نوں پر مزاح دی ریٹنگ چا دیندے اوہ قسمیں میں آپنے ولوں بڑی سیریس گل کردا ہوندا جئے آخر آپنا وی کوئی 30 سالان دا تجربہ اے کرکڑ دا
 

عمر سیف

محفلین
سٹمپ مائک سے عمر اکمل ناصر جمشید کو کہہ رہا تھا " بس یار اسکور اللہ تعالٰی نے کروا دتا ای"
 
Top