وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرحاضرین کو سلام!
آپ تھک نہیں جاتے اتنی بارش سے بھیا؟یہاں تو بارش ہفتوں ہوتی رہتی ہے۔ بلکہ اب تو برفباری کے وقت بھی بارش ہی ہو رہی ہے
تھک جاتا ہوں، پر نو مور چوائسآپ تھک نہیں جاتے اتنی بارش سے بھیا؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بیٹا؟السلام علیکم
علیک السلام!السلام علیکم
و علیکم السلام عینی مینیالسلام علیکم
وعلیکم السلام ۔ کیا حال ہیں جناب ؟حاضرین کو سلام!
وعلیکم السلام مانو بلی۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
آہاںتھک جاتا ہوں، پر نو مور چوائس
ٹھیک ہوں بھیا جیوعلیکم السلام مانو بلی۔ کیسی ہیں؟
آداب بھائی جی کیسے مزاج ہیں ؟؟بارہ دری اتنی سونی؟
الحمدللہ۔ آپ سنائیےٹھیک ہوں بھیا جی
آپ کیسے ہیں؟
اللہ خیر کرے ۔ آپ ہی سنا دیجیے بھیا آپ کیسے ہیں ؟؟ آپ تو اچھے بچے ہیں ناں ؟؟قیصرانی بھائی ابھی تو سگریٹ پی رہے ہیں
