کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

بھلکڑ

لائبریرین
بھی یہ چھیڑنا وغیرہ کا تو ہمیں پتا نہیں۔۔۔ ہم تو بڑے بیبے سے بچے ہیں۔۔۔ البتہ زبیر مرزا صاحب نے اس دھاگے میں ابھی تک کچھ نہیں فرمایا تو بڑی زیادتی کی ہے۔۔۔ :)
انیس الرحمن بھائی ذرا یہ نینی بھیا کی باتیں سُنیں ۔۔۔میں پہلے ہ. آپ کو بُلا رہا تھا۔۔۔
 
Top