زین
لائبریرین
ہمممیں بھی ٹھیک ۔ الحمد اللہ۔
بس زین یہیں ہوں۔ کبھی کبھی کم آنا ہوتا ہے اور کبھی آج کی طرح لمبا چکر لگ جاتا ہے۔
آپ بتائیں جاب کیسی جا رہی ہے؟
جاب اچھی جارہی ہے ، کام کا بوجھ اب پہلے سے کم ہوگیا ہے لیکن چند دنوں بعد دوبارہ کام بڑھ جائے گا بلدیاتی الیکشن کی وجہ سے
کے ساتھ۔
۔
۔ چلیں پھر رہنے دیں۔

۔ اچھا کیا عائشہ آپ نے ذکر کر دیا ورنہ میں تو روشنائی کو الزام دیتی رہتی کہ کالے قلم میں بھی سفید روشنائی ڈال کر بیچتے ہیں تبھی تو سفید کاغذ پر کچھ لکھا نظر ہی آتا۔ 

