مقدس
لائبریرین
اور مجھے یہ تو نہیں کہنا چاہیے کہ شادی کی پکس ہنی مون سے پہلے ای میل کرنی ہوں گیکل میری کورس گریجویشن ہے۔ جبکہ ہفتہ کو فلائیٹ ہے۔
چند دن اپارٹمنٹ ڈھونڈنے میں صرف ہونگے۔ اور پھر انشااللہ تمہاری بھابھی کے پاس جاؤں گا۔ رخصتی اور ولیمہ۔![]()
اور مجھے یہ تو نہیں کہنا چاہیے کہ شادی کی پکس ہنی مون سے پہلے ای میل کرنی ہوں گیکل میری کورس گریجویشن ہے۔ جبکہ ہفتہ کو فلائیٹ ہے۔
چند دن اپارٹمنٹ ڈھونڈنے میں صرف ہونگے۔ اور پھر انشااللہ تمہاری بھابھی کے پاس جاؤں گا۔ رخصتی اور ولیمہ۔![]()
نکاح کی پکس موجود ہیں۔ فرصت ملتے ہیں کچھ تمہیں بھیجتا ہوں۔اور مجھے یہ تو نہیں کہنا چاہیے کہ شادی کی پکس ہنی من سے پہلے ای میل کرنی ہوں گی![]()
ٹاپک ۔۔۔ میرے سٹیٹس پہ بات چل رہی تھی اور ٹائم کھانے کا ہو چکا تھا ۔۔جی جی، اور ٹاپک کیا تھا اس وقت بھلا جب یہ "مجبوری" آڑے آئی؟
کل میری کورس گریجویشن ہے۔ جبکہ ہفتہ کو فلائیٹ ہے۔
چند دن اپارٹمنٹ ڈھونڈنے میں صرف ہونگے۔ اور پھر انشااللہ تمہاری بھابھی کے پاس جاؤں گا۔ رخصتی اور ولیمہ۔![]()
زبردست۔ پیشگی مبارکباد اس گریجوائشن کی۔ ویسے گریجوائشن کر کے بھی آپ بیچلر نہیں بن سکتےویسے ہم جس ملازمت میں ہیں ، اس میں سفر شرط ہے۔ بعید نہیں کہ مستقبل قریب میں ہم یورپ لنگر انداز ہو رہے ہوں۔![]()

اب مزید کیا یاد دلاؤں، سارے پلاؤ بھول جائیں گے آپ توٹاپک ۔۔۔ میرے سٹیٹس پہ بات چل رہی تھی اور ٹائم کھانے کا ہو چکا تھا ۔۔![]()
فن لینڈ تو یورپی ساحلوں سے کافی دور ہے۔زبردست۔ پیشگی مبارکباد اس گریجوائشن کی۔ ویسے گریجوائش کر کے بھی آپ بیچلر نہیں بن سکتے
یورپ میں آپ جانتے ہیں کہ میں کہاں کہاں مل سکتا ہوں![]()
اس وقت آئینہ دیکھوں ؟؟ فائدہ ؟؟ میں ہی نظر آؤنگا ۔۔آپ کے ہاں آئینہ نہیں؟ موبائل کو بطور آئینہ استعمال کر لیں
پلاؤ ویسے میں کل دوپہر میں کھا رہا ہوں ۔۔ آپ تھوڑا یاد تو دلوائیں۔۔۔۔اب مزید کیا یاد دلاؤں، سارے پلاؤ بھول جائیں گے آپ تو![]()
اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ شادی کی تصویریں لیٹ بھیجیں گےنکاح کی پکس موجود ہیں۔ فرصت ملتے ہیں کچھ تمہیں بھیجتا ہوں۔![]()
پھر بھی ہے تو یورپ میں ہی نافن لینڈ تو یورپی ساحلوں سے کافی دور ہے۔![]()
کینیڈئین نیوی میں میرین انجینئرنگ میکینک ہوں۔پھر بھی ہے تو یورپ میں ہی ناویسے آپ بحری جہاز پر کیا جاب کرتے ہیں؟
زبردست۔ پھر تو مسئلہ نہیں ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یورپ کے دیگر ممالک کی نسبت نارڈک ممالک میں آپ کے زیادہ چکر لگیں گےکینیڈئین نیوی میں میرین انجینئرنگ میکینک ہوں۔
ہر میکانکی چیز سے نمٹنا فرائض میں شامل ہے۔![]()
یہ تو نیوی کے شیڈول پر منحصر ہے کہ ان کی ترجیحات کیا ہیں۔ جب وہ یورپ کی طرف آتے ہیں تو اکثر برطانیہ ، فرانس سپین ، پرتگال اور اٹلی کا چکر لگتا ہے۔زبردست۔ پھر تو مسئلہ نہیں ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یورپ کے دیگر ممالک کی نسبت نارڈک ممالک میں آپ کے زیادہ چکر لگیں گے![]()
چلئے جب بھی یورپ کا چکر لگے تو بتائیے گا۔ میں اکثر آوارہ گردی پر تو نکلا ہوتا ہوں، کیا پتہ کہاں ملاقات ہو جائےیہ تو نیوی کے شیڈول پر منحصر ہے کہ ان کی ترجیحات کیا ہیں۔ جب وہ یورپ کی طرف آتے ہیں تو اکثر برطانیہ ، فرانس سپین ، پرتگال اور اٹلی کا چکر لگتا ہے۔
وعلیکم السلام ۔۔ صبح النورالسلام علیکم !
صبح بخیر دوستو![]()