مردوں کی بیٹھک

قیصرانی

لائبریرین
یہ تو غلط بات ہے ناں کہ بھیا نے ابھی تک دادی کی دوا کے پیسے نہیں بھجوائے۔ بتاؤ اس بڑھاپے میں دادی کو کچھ ہو ہوا گیا تو کون ذمہ دار ہو گا۔
جی تاخیر اتنی ہوئی کہ اب دوا کی بجائے صرف دعا ہی پہنچ سکتی ہے دادی تک :(
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اوئے ........یہ گڑیا بھی آ گئی ہے ......ہماراپیارا سا پتر کیسا ہے........دودھ پی پی کے شمشاد بھائی کے حکم سے.......بڑا بڑا ہوتا جا رہا ہے....:)
بھیا جیییییی :)
ہی ہی ہی میں تھک گئی ہوں
ابھی ابھی روٹیاں بنا کر آئی ہوں کالج سے آ کر
اب تو اتنے دن سے نہیں پیا۔۔میرے کو یاد ہی نہیں رہتا
 
Top