انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

فلک شیر

محفلین
فلک شیر بھائی کوئی ایک ایسی شرارت جسے یاد کر کے آج بھی خوب ہنستے ہیں :)
ایک دفعہ ہم افواج پاکستان کے زیر اہتمام کسی جگہ ایک ماہ کا ایک خصوصی کورس کر رہے تھے.........دو کمپنیاں تھیں ......ایک کے کمپنی کمانڈر ہم تھے....دوسری کے ایک اور صاحب تھے........بڑے نک چڑھے قسم کے........ایک روز Bonfireہوئی......چیف انسٹرکٹر نے لڑکوں کی کشتی ، بازو پکڑائی اور دیگر کئی اسی نوع کی کارروائیاں کروائیں........آخر میں اس نے کہا کہ اب جو ایکٹیویٹی میں کروانے جا رہا ہوں.....وہ سب سے آگے اور الگ چیز ہو گی......اس نے دونوں کمپنیوں کی طرف ہاتھوں کو پھیلایا اور پھر انہیں ملا دیا......یہ اشارہ مبہم تھا.......وہ کہنا چاہ رہا تھا.....کہ دونوں کمپنیاں آپس میں گلے ملیں......لیکن مھجے انتہائی فجوول شراارت سوجھی اور میں نے آگے بڑھ کے اس کمپنی کمانڈر کو پکڑ لیا .......اسی کی قمیص اس کے منہ پہ ڈالی اور ٹھا ہ ٹھاہ ......میرے پیچھے میری کمپنی نے بھی یہی کارروائی ڈال دی......دو ایک منٹ کسی کو سمجھ ہی نہ آئی کہ یہ ہوا کیا ہے.......بعد میں انسٹرکٹر صاحبان نے ہماری خوب............تین روزہ نائٹ مارچ بمعہ کمپنی.....:):):)
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
ایک دفعہ ہم افواج پاکستان کے زیر اہتمام کسی جگہ ایک ماہ کا ایک خصوصی کورس کر رہے تھے.........دو کمپنیاں تھیں ......ایک کے کمپنی کمانڈر تھے....دوسری کے ایک اور صاحب تھے........بڑے نک چڑھے قسم کے........ایک روز Bonfireہوئی......چیف انسٹرکٹر نے لڑکوں کی کشتی ، بازو پکڑائی اور دیگر کئی اسی نوع کی کارروائیاں کروائیں........آخر میں اس نے کہا کہ اب جو ایکٹیویٹی میں کروانے جا رہا ہوں.....وہ سب سے آگے اور الگ چیز ہو گی......اس نے دونوں کمپنیوں کی طرف ہاتھوں کو پھیلایا اور پھر انہیں ملا دیا......یہ اشارہ مبہم تھا.......وہ کہنا چاہ رہا تھا.....کہ دونوں کمپنیاں آپس میں گلے ملیں......لیکن مھجے انتہائی فجوول شراارت سوجھی اور میں نے آگے بڑھ کے اس کمپنی کمانڈر کو پکڑ لیا .......اسی کی قمیص اس کے منہ پہ ڈالی اور ٹھا ہ ٹھاہ ......میرے پیچھے میری کمپنی نے بھی یہی کارروائی ڈال دی......دو ایک منٹ کسی کو سمجھ ہی نہ آئی کہ یہ ہوا کیا ہے.......بعد میں انسٹرکٹر صاحبان نے ہماری خوب............تین روزہ نائٹ لانگ مارچ بمعہ کمپنی.....:):):)
ہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ویسے میں امید نہییں کر رہی تهی ایسی کوئی بهی شرارت مگر:laugh:
 
فلک شیر

محفلین
فلک شیر بھائی کوئی ایک ایسی شرارت جسے یاد کر کے آج بھی خوب ہنستے ہیں :)
اب لگے ہاتھوں ایک اور بھی سن لیجیے........
نماز پڑھنےہم گئے تین کزن...........
ایک آگے نماز پڑھانے لگے...........پیچھے میں اور دوسرے کزن.........
عین نمازکے دوران مجھے ہنسی کا وہ دورہ پڑا ، جو ان دنوں کلاس سمیت ہر سنجیدہ ہونے ولی جگہ مجھے پڑتا تھا.........ایسا سخت.......توبہ توبہ........پیٹ میں بل......آنکھوں سے آنسو.......آخر یہ وائرس ساتھ والے کزن کو بھی لگ ہی گیا.......دونوں مقتدی ہنس رہے ہیں......اور امام صاحب نماز پڑھا رہے ہیں......
آخر جب معاملہ برداشت سے باہر ہو گیا........تو دونوں مقتدیوں نے مسجد سے راہ فرار اختیار کی........اور محترم امام صاحب اکیلے ہی نماز مکمل کر کے گھر لوٹے........پھر جو انہوں نے ہمارے ساتھ گھر سے کروایا ......اس کا بیان تاب سے باہر ہے
:):):)
 
وائرس تو مراسلہ پڑهنے والے کو بهی لگ گیا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
زبیر مرزا

محفلین
درخواست بنام زبیر مرزا لکھیں کیا ؟؟ تاکہ پتا لگایا جا سکے ؟؟
کیسی درخواست؟ میاں ان تکلیفات میں کیوں پڑتے ہیں :)
کیوں مار لگوانی ہے عمر بھائی............بڑے بھیا آ کے کھنچائی کر دیں گے
:):):)
مسئلہ یہ ہے کہ آپ میرے بھائی سے مل چکے ہیں لہذا مارشل آرٹ کے ماہر اور ہتھ چُھٹ طافی سا مجھے
سمجھ رہے ہیں تو عرض ہے مجھے مارشل آرٹ نہیں فائن آرٹ سے دلچسپی ہے جو کسی مار پٹائی کے کام نہیں آتا:)
 
Top