ظفری

لائبریرین
کوئی ایک آدھا رشتہ یہاں بھی بھیج دیں :( یہاں قحط کہ یہ عالم ہے کہ آج شہر سے باہر جانے کی ٹھانی ہے شاید کوئی نظر کرے ہم پہ
سرمہ ء نور نظر اورتبت کریم بھی لگائی ہے خوشبو والی - دعاکریں کہیں یہ بردیکھوا ہردیکھوا سا نہ ہو اور ٹکا سا انکار نہ آئے
لوگ شہر کی طرف رخ کرتے ہیں اور آپ شہر سے باہر جا رہے ہیں ۔ کہیں ایک محاورے کے ڈر سے تو ایسا نہیں کررہے ہو ۔ ؟ :thinking:
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ برکت دینے والا ہے۔

تو ٹھیک ہے ناں باورچی خانے میں رہو اور مزے مزے کی ڈشیں بنا بنا کر کھاتی رہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top