آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

عندلیب

محفلین
بھوک لگی تھی روٹی پر جام لگایا ۔
mmwmjr.jpg
 

x boy

محفلین
کل رات کو ویری ہاٹ گرین چلی فش کری، دوپہر کو دلیم تافتان کے ساتھ۔ اور صبح رات کا بچا ہوا تافتان کو فرائی پین میں ہلکے پانی کے لگاکر گرم کیا پھر بٹر لگاکر چائےکے ساتھ نوش فرمایا۔
 

عینی شاہ

محفلین
پھر اکیلے اکیلے ہی کھا رہی ہو ناں۔ دیکھ لینا پھر کیا ہو گا؟

اور وہ مدھو آپا کہاں ہیں، کئی دنوں سے نظر ہی نہیں آئیں۔
انکل اب ایک پلیٹ صرف میرے لیے ہی کافی ہے نا آپ آنٹی سے کہیں وہ بنا دیں گی آپکو :rolleyes:۔۔بھئی چپس میں کسی کو نہی دے سکتی سوری ۔۔:idontknow2:مدھو آپا آتی تو ہیں ۔۔۔وہ رونی کھانی پوئٹری میں جاتی ہوتی ہیں :p:p:p
 

x boy

محفلین
ڈونٹ نو
ڈو نٹ کی طرح لگ رہا ہے
یہاں دبئی میں طرح طرح کے ڈونٹ ملتے ہیں
لیکن ویرٹیسٹی
کیری فور کے بیکری کا ہے
 
Top