مبارکباد امید بہنا بھی پیا دیس سدھار گئیں!

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہماری بہت ہی پیاری اور سوئیٹ سی بہنا امیداورمحبت ۔۔۔ کچھ عرصہ سے گم سم تھیں ، اگر کبھی محفل پر نظر بھی آتیں ہیں تو چپ چپ رہتی ہیں۔ محفل کی بارہ دری میں بھی کم کم آتی ہیں۔ آج جی میل پر نظر آئیں تو میں نے سوچا خیریت وغیرہ پوچھوں تو ایک خوشخبری سننے کو ملی! :)
جی ہاں ! ہماری بہنا کی کچھ دن قبل شادی ہوگئی ہے اس لیے وہ آج کل محفل سے چھٹیوں پر ہیں۔ :) :) :)
میری طرف سے اور تمام محفل کی طرف سے امید بہنا کو بہت بہت مبارکباد !
اور ان کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔جیتی رہیں اور ہمیشہ خوش رہیں! :)

UxmA4_-_jZZwvMJI7jDX66xqqk1KghEeEkGcB3GSZS4=w1044-h583-no


wedding-7.jpg

anniversary_flowers_92_by_deb_e_ann-d2zsnmv.jpg
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی بڑی خوشی کی خبر سنائی ہے۔

ہماری دعا ہے کہ امید خوش و خرم رہیں اور یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔
 
آپ دونوں کو زندگی کا یہ نیا سفر بہت بہت مبارک ہو ۔ :)
ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم شاد آباد رکھیں ۔اور بُری نظر سے محفوظ فرمائیں ،آمین الہی آمین۔
 

x boy

محفلین
السلام علیکم
دعاء ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ ہر معاملے میں اللہ پاک صبر و شکر سے رکھے،
اور اور آپ اپنے شوہر کے کیلیے حوروں کی ملکہ دنیا و آخرت میں رہیں ابدا۔
آمین۔
 

ڈاکٹرعباس

محفلین
ہماری بہت ہی پیاری اور سوئیٹ سی بہنا امیداورمحبت ۔۔۔ کچھ عرصہ سے گم سم تھیں ، اگر کبھی محفل پر نظر بھی آتیں ہیں تو چپ چپ رہتی ہیں۔ محفل کی بارہ دری میں بھی کم کم آتی ہیں۔ آج جی میل پر نظر آئیں تو میں نے سوچا خیریت وغیرہ پوچھوں تو ایک خوشخبری سننے کو ملی! :)
جی ہاں ! ہماری بہنا کی کچھ دن قبل شادی ہوگئی ہے اس لیے وہ آج کل محفل سے چھٹیوں پر ہیں۔ :) :) :)
میری طرف سے اور تمام محفل کی طرف سے امید بہنا کو بہت بہت مبارکباد !
اور ان کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔جیتی رہیں اور ہمیشہ خوش رہیں! :)

UxmA4_-_jZZwvMJI7jDX66xqqk1KghEeEkGcB3GSZS4=w1044-h583-no


wedding-7.jpg

anniversary_flowers_92_by_deb_e_ann-d2zsnmv.jpg
بہت مبارک ہو.امید بیٹا
 

نایاب

لائبریرین
محترم امید اور محبت بہنا کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
گلشن امید میں سدا محبتوں کا موسم سایہ فگن رہے آمین
999.gif
 

اوشو

لائبریرین
اللہ کریم بہنا کے نصیب اچھے کرے اور زندگی کا یہ نیا سفر ان کے لیے شادمانی و مسرت کا باعث ہو۔
آمین
 
بھئی واہ! ما شاء اللہ! یہ تو بہت ہی پر مسرت خبر ہے، ہماری امید بٹیا رانی کی طرف سے۔ بے شمار دعائیں اور نیک تمنائیں ہماری دلاری بٹیا رانی پر سزاوار ہوں۔ :) :) :)
 
Top