نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ اور شمشاد بھائی کس نتیجے پر پہونچے؟ :) :) :)

شمشاد بھائی نے ساڈی بات کا جواب ہی نہیں دیا۔۔۔۔ :cry:

اگر فیصلہ شمشاد بھائی پر چھوڑیں گے تو یہ ہوگا کہ چند منٹ بعد وہ تکمیل شدہ متن پوسٹ کر کے کہیں گے، اچھا :)

کیا یہ بات درست ہے۔۔۔ :twisted:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں معذرت خواہ ہوں کہ بوجہ مصروفیات اس طرف توجہ نہ کر سکا۔۔۔ مجھے دو دن اور دیجیے۔۔ اس کے بعد انشاءاللہ میں اپنی رپورٹ جمع کرواتا ہوں۔۔۔ :)

نیرنگ بھائی، آپ کہیں تو آپ کا کام شمشاد بھائی کو دے دیا جائے۔ اس طرح یہ کام اب تک ہو چکا ہوتا۔ :) :) :)
 
میں انتہائی معذرت کے ساتھ عرض گزارہوں کہ میرے لیپ ٹاپ کاہارڈ ڈسک ضائع ہوجانے کی وجہ سے ٹائپ کیاہوا تمام مواد ختم ہگیاہے۔ اوروقت بھی نہیں ہے رمضان شریف قریب بھی ہے ۔تراویح پڑھانے کے لئے قرآن کریم کے دور بھی کرنے ہیں، میرا کام کسی اورکے سپردکیاجائے اور مجھے معاف کریں
 
شمشاد بھائی، ہم نے محترم غلام ربانی فدا صاحب کے حصے کے 251 تا 300 صفحات بھی آپ کے حوالے کر دیے ہیں۔ اس طرح اب آپ کو جلد سوم کے کل 100 صفحات ٹائپ کرنے ہیں 251 سے 350 تک۔ اس میں پچاس صفحات نیرنگ بھائی کے حصے کے ہیں اور پچاس محترم فدا صاحب کے۔ :) :) :)
 
شمشاد

سعود بھائی جلد سوم صفحہ 251 تا 350 کی فائل منسلک ہے۔
 
Attachments

  • Noor ul lughat Part 3, Page 251 to 350.ZIP
    47.3 KB · مناظر: 5
زبردست! یعنی اس کا کام تمام ہوا۔ اب کچھ صفحات جو کہ آرکائیو کی سائٹ میں موجود نہیں ان کا انتظام کرنا ہے اس کے بعد اس کی ریویو ہونی ہے۔ :) :) :)
 
Top