نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

باباجی

محفلین
اوہو ایک غلطی ہوگئی مجھ سے
میں نے پی ڈی ایف کے صفحات کے حساب سے ٹائپ کیا ہے
مجھے کل تک کا وقت دیں میں یہ غلطی بھی دور کردوں گا
اور آگے کا جو کام ہے وہ بتادیں تاکہ اسے بھی کل سے شروع کرسکوں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

بھیا آپ نے جو اضافی ٹائپ کیا ہوگا اس کو ختم کردیں گے؟
 
فاتح

لائبریرین
اوہو ایک غلطی ہوگئی مجھ سے
میں نے پی ڈی ایف کے صفحات کے حساب سے ٹائپ کیا ہے
مجھے کل تک کا وقت دیں میں یہ غلطی بھی دور کردوں گا
اور آگے کا جو کام ہے وہ بتادیں تاکہ اسے بھی کل سے شروع کرسکوں
شادی 8 سے دس صفحات ادھر ادھر ہو جائیں گے۔۔۔ بس
 
باباجی

محفلین
محب علوی فاتح
جناب میں نے اپنا ادھورا کام مکمل کرلیا ہے
اس طرح میرا کام نورالغات جلد اول صفحہ 441 تا 500 مکمل ہوگیا ہے
اور میں نے محب بھائی کو ای میل کردیا ہے
 
ذوالقرنین

لائبریرین
محترمین سے گزارش ہے کہ میرے حوالے بھی کچھ صفحات کیجئے۔ انشاء اللہ مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
ذوالقرنین بھیا جلد چہارم میں1001 سے 1032تک کے صفحے لے لیجئے۔
فاتح بھیا فہرست اپڈیٹ کردیں۔ :)

تدوین : پہلے میں نے غلطی سے 751 سے 800 تک دے دیئے تھے وہ ہو چکے ہیں اس لیے آپ 1001 سے 1032 تک کر لیجئے۔
 
ابن سعید بھیا اگلے صفحے دیتے ہوئے یہ مراسلہ دیکھ لیجئے گا۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
پہلی جلد والا کام میں کر چکا۔ فاتح بھائی کو ان کے ہاٹ میل پر بھیج دیا تھا اسی دن جب بات کی تھی۔ ابھی ایک اور کام کر رہا ہوں، انشاء اللہ اس سے فارغ ہو کر شام کو اپنا کام بھی کرتا ہوں :)
 
فاتح بھائی اگر قیصرانی بھائی کا دعویٰ درست ہے اور آپ کو فائل مل چکی ہے تو اسٹیٹس اپڈیٹ کر دیجیے۔ قیصرانی بھائی، آپ چوتھی جلد پر کام کریں تو 201 کے بجائے صفحہ نمبر 233 میں وہاں سے شروع کیجیے گا جہاں سے "گ" شروع ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
ابھی میں اسی جلد کا ایک اور کام کر رہا ہوں۔ تھوڑی دیر میں وہ مکمل ہوتا ہے تو اپنا کام بھی شروع کر دیتا ہوں :)

فاتح بھائی کو ہاٹ میل پر بھیجی ہے یہ فائل :)
 
قیصرانی

لائبریرین
فاتح بھائی اگر قیصرانی بھائی کا دعویٰ درست ہے اور آپ کو فائل مل چکی ہے تو اسٹیٹس اپڈیٹ کر دیجیے۔ قیصرانی بھائی، آپ چوتھی جلد پر کام کریں تو 201 کے بجائے صفحہ نمبر 233 میں وہاں سے شروع کیجیے گا جہاں سے "گ" شروع ہوتا ہے۔ :) :) :)
233 سے 250 تک کہ 300 تک کرنا ہے؟
 
فاتح

لائبریرین
نیرنگ خیال نے اپنے حصے کے صفحات مکمل کر کے مجھے بھیج دیے تھے اور ان کی جانب سے مزید 50 صفحات کے صدقہ جاریہ کا اعلان کیا گیا ہے لہٰذا ان کی خدمت میں جلد سوم کے صفحہ 301 تا 350 پیش ہیں۔ :)
 
Top