ظفری

لائبریرین
السلام علیکم !
میرا تو ویک اینڈ ختم مگر نیند کوسوں دور ہے ۔ اللہ خیر کرے صبح جاب پر بھی جانا ہے ۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم !
میرا تو ویک اینڈ ختم مگر نیند کوسوں دور ہے ۔ اللہ خیر کرے صبح جاب پر بھی جانا ہے ۔
مگر صبح تو ہو گئی ہے۔
اب یہ مت کہنا کہ وہاں امریکہ میں رات ہے۔ ہم امریکہ کے غلام تو مہیں ان کے رات کو اپنی رات بنا دیں ::)
 

جیہ

لائبریرین
روشنی سے تو چیزوں کو ڈر لگتا ہے۔ اور شومئی قسمت سے دونوں مشرق میں منحوس گنے جاتے ہیں :)
 

جیہ

لائبریرین
مجھے تو آپ لوگوں سے یہی گلا ہے آپ مغرب کے ہو کر رہتے ہیں۔ مشرق واپس آتے ہی نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top