مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

آپ کو یہ آرٹیکل پوسٹ کرنے کی ضرورت نہ ہوتی اگر آپ میرے پوسٹ کردہ آرٹیکل کا مطالعہ کرتے۔

While Saudi Arabia helped Egypt with almost $2 billion in aid after Morsi was elected last year, the additional $5 billion announced Tuesday marks a significantly higher amount and reflects the kingdom's support of the latest changes in Cairo.

امداد کے فیصلے ایک دو دن میں نہیں ہوتے نہ ہی یہ حسن اسکوائر پر بھکاری کو بھیک دینے کا طرح ہے۔

مصر میں قتل و غارت کے اصل ذمہ دار امریکہ ہے۔امریکہ برسوں سے مصر کی فوج کی امداد کرتا رہا ہے اور اس کے ایجنٹ وہاں بہت ہیں

According to the Congressional Research Service, between 1948 and 2011, the United States gave Egypt $71.6 billion in foreign aid. In the past fiscal year, Egypt ranked fifth among countries receiving U.S. foreign aid money, after Israel, Afghanistan, Pakistan and Iraq
 
US-Aid-to-Egypt.jpg
 
حسینی

محفلین
بھائی میرے آپ بہت ساری چیزوں کو خلط ملط کر رہے ہیں۔ آپ کو شائد معلوم نہیں کہ عرب اسرائیل کی آخری جنگ 1973 میں ہوئی تھی ۔
۔
ذیشان بھائی میں محترم سے دو دفعہ پوچھ چکا ہوں کہ عرب اسرائیل جنگ کی تاریخ بھی ساتھ ذکر کریں۔۔۔ لیکن موصوف آئیں شائیں ٰ ٰ بائیں ہی کرتے رہے۔۔۔۔
چونکہ یہ بات ان کے مخالف جا رہی تھی۔۔۔
اور جب ہم نے کہا تھا کہ سعودی عرب نے مصری فوج کی امداد کی ہے اور ان کے افعال کی حمایت، تو سعودیہ کے ہی چینل العربیہ کی خبر بطور دلیل ُ پیش کی تھی۔۔۔ جس پر یہ سارا ہنگامہ ہوا۔۔
 
ذیشان بھائی میں محترم سے دو دفعہ پوچھ چکا ہوں کہ عرب اسرائیل جنگ کی تاریخ بھی ساتھ ذکر کریں۔۔۔ لیکن موصوف آئیں شائیں ٰ ٰ بائیں ہی کرتے رہے۔۔۔ ۔

طرز فکر کا فرق ہے
پرو ایرانی صرف سعودی کو معطون کرنا چاہتے ہیں۔ مگر یہ خود عیاں ہوگئے ہیں۔ ان کے مکروہ عزائم مسلمان خوب جانتے ہیں
 
سید ذیشان

محفلین
امداد کے فیصلے ایک دو دن میں نہیں ہوتے نہ ہی یہ حسن اسکوائر پر بھکاری کو بھیک دینے کا طرح ہے۔

مصر میں قتل و غارت کے اصل ذمہ دار امریکہ ہے۔امریکہ برسوں سے مصر کی فوج کی امداد کرتا رہا ہے اور اس کے ایجنٹ وہاں بہت ہیں

According to the Congressional Research Service, between 1948 and 2011, the United States gave Egypt $71.6 billion in foreign aid. In the past fiscal year, Egypt ranked fifth among countries receiving U.S. foreign aid money, after Israel, Afghanistan, Pakistan and Iraq

اس میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ امریکہ فوج کی مدد کرتا رہا ہے اور یہ باقی ممالک میں بھی ہے جیسا کہ پاکستان۔ فوج کی مدد سے ملک کو کنٹرول کرنا زیادہ آسان ہے۔ سوال یہ تھا کہ امریکہ کے علاوہ اور کون سے ممالک ہیں جو ان کی مدد کر رہے ہیں۔ تو ان میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔ حسان خان کی پوسٹ کے بعد تو ان کی صفائیاں نہیں پیش کرنی چاہیں۔
 
سید ذیشان

محفلین
طرز فکر کا فرق ہے
پرو ایرانی صرف سعودی کو معطون کرنا چاہتے ہیں۔ مگر یہ خود عیاں ہوگئے ہیں۔ ان کے مکروہ عزائم مسلمان خوب جانتے ہیں

پہلے آپ یہ بتائیں کہ ایران کا مصر کے اس مسئلے سے کیا تعلق بنتا ہے اس کے بعد ہم پرو ایران اور اینٹی ایران کی بات کریں گے۔ اور اگر آپ نہ بتا سکیں، جو کہ واضح ہے، تو اس کا مطلب ہو گا کہ آپ بلا وجہ اس ٹاپک کو divert کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ایسے مضامین پر بات کر رہے ہیں جن کا اس دھاگے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ایران پر کوئی ڈسکشن کرنی ہے تو ایک نیا دھاگہ کھول لیں وہاں پر اس ایشو پر بھی بات کر لیں گے لیکن بلا وجہ ہر ایشو میں اپنے مطلب کی چیزیں نہ گھسایا کریں- شکریہ۔
 
اپ اوپر شروع سے دھاگہ غور سے پڑھیں
مصر کے معاملے میں سعودی کو بلاوجہ معطون کرنا شروع کیا ۔ یہ ایرانی فکر ہے۔ ایران اور ایرانی ایجنٹ کوئی موقع ضائع نہیں کرتے سعودی کو معطون کرنے کا۔ حالانکہ وہ خود شام، لبنان، اور فلسطین میں مسلمانوں کے خون بہانے میں ملوث ہیں۔ یہی بات عیاں کرنی مقصود تھی۔

یہ بات بہت واضح ہے کہ مصر کی قتل کی ذمہ دار امریکی اور خود مصری فوج ہے۔ سعودی کا اس قتل سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر کوئی یہ غلط بات کرتا ہے تو اس کو بے نقاب کرنا میرا حق ہے بیٹے
 
اس میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ امریکہ فوج کی مدد کرتا رہا ہے اور یہ باقی ممالک میں بھی ہے جیسا کہ پاکستان۔ فوج کی مدد سے ملک کو کنٹرول کرنا زیادہ آسان ہے۔ سوال یہ تھا کہ امریکہ کے علاوہ اور کون سے ممالک ہیں جو ان کی مدد کر رہے ہیں۔ تو ان میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔ حسان خان کی پوسٹ کے بعد تو ان کی صفائیاں نہیں پیش کرنی چاہیں۔

کسی صفائیاں؟
میں کسی کی صفائی پیش نہیں کررہا ۔ صرف ان عناصر کی مکروہ سوچ بے نقاب کررہا ہوں جو بات بے بات سعودی کو معطعون کرتے ہیں۔ یہ جن کے ایجنٹ ہیں وہ دنیا بھر میں مسلمانوں کا خون بہارہے ہیں اور دھڑلے سے خود مسلمانوں کو مسلمانو ں سے بد ظن کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے لوگوں مسترد کردہ لوگ ہیں۔ ان کا مقصد صرف مسلمانوں کا خون بہتا دیکھنا ہے
 
سید ذیشان

محفلین
اپ اوپر شروع سے دھاگہ غور سے پڑھیں
مصر کے معاملے میں سعودی کو بلاوجہ معطون کرنا شروع کیا ۔ یہ ایرانی فکر ہے۔ ایران اور ایرانی ایجنٹ کوئی موقع ضائع نہیں کرتے سعودی کو معطون کرنے کا۔ حالانکہ وہ خود شام، لبنان، اور فلسطین میں مسلمانوں کے خون بہانے میں ملوث ہیں۔ یہی بات عیاں کرنی مقصود تھی۔

یہ بات بہت واضح ہے کہ مصر کی قتل کی ذمہ دار امریکی اور خود مصری فوج ہے۔ سعودی کا اس قتل سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر کوئی یہ غلط بات کرتا ہے تو اس کو بے نقاب کرنا میرا حق ہے بیٹے

یا تو آپ جان بوجھ کر بات نہیں سمجھ رہے یا پھر کوئی اور مسئلہ ہے۔ جب سعودی حکمران خود مصر کے فوجی ڈکٹیٹر کو مرسی کا تختہ الٹنے پر مبارکباد دیتے ہیں اور 5 ارب ڈالر دیتے ہیں تو اس کے بعد کوئی بھی ذی ہوش جو دو جمع دو چار کر سکتا ہو کیا نتیجہ اخذ کرے گا؟
 
سید ذیشان

محفلین
کسی صفائیاں؟
میں کسی کی صفائی پیش نہیں کررہا ۔ صرف ان عناصر کی مکروہ سوچ بے نقاب کررہا ہوں جو بات بے بات سعودی کو معطعون کرتے ہیں۔ یہ جن کے ایجنٹ ہیں وہ دنیا بھر میں مسلمانوں کا خون بہارہے ہیں اور دھڑلے سے خود مسلمانوں کو مسلمانو ں سے بد ظن کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے لوگوں مسترد کردہ لوگ ہیں۔ ان کا مقصد صرف مسلمانوں کا خون بہتا دیکھنا ہے

میرے خیال میں تو آپ کے علاوہ باقی سب جنہوں نے اس دھاگے پر تبصرہ کیا ہے وہ سب مصر میں سعودی کردار کی مذمت کر رہے ہیں۔ تو کیا سب کے سب ایران کے ایجنٹ ہیں؟
 
یا تو آپ جان بوجھ کر بات نہیں سمجھ رہے یا پھر کوئی اور مسئلہ ہے۔ جب سعودی حکمران خود مصر کے فوجی ڈکٹیٹر کو مرسی کا تختہ الٹنے پر مبارکباد دیتے ہیں اور 5 ارب ڈالر دیتے ہیں تو اس کے بعد کوئی بھی زی ہوش جو دو جمع دو چار کر سکتا ہو کیا نتیجہ اخذ کرے گا؟

دیکھیے جو بات میں کررہا ہوں وہ اپ نہیں سمجھ رہے
مکروہ ایرانی ایجنٹ صرف مسلمانوں کو مسلمانوں سے بدظن کرنا چاہتے ہیں۔ وہ یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ مصر کے قتل عام کا ذمہ دار سعودی ہے۔ حالانکہ اس کا ذمہ دار مصر کا جرنیل السیسی ہے یا اس کی فوج یا وہ جہاں سے وہ طاقت پکڑتی ہے یعنی امریکہ
مگر ایرانی جان بوجھ کر ایسے حالات پیش کرتے ہیں جیسے یہ امداد پوری مصری جرنیل استعمال کرکے قتل کررہا ہے۔

مصر میں جو ہوا وہ مصر کے اپنے لوگوں نے کیا۔ اسکی مذمت کرنی چاہیے۔ وہ لوگ جو براہ راست مسلمانوں کے قتل عام کے براہ راست ذمہ دار ہیں ان کو یہ بات زیب نہیں دیتی کہ ایک محترم برادر مسلم ملک کو بلاوجہ معطون کریں÷

اگر میں اپنی بات سمجھانے میں کامیاب نہیں تو اس میں میرا کچھ زیادہ قصور نہیں۔ اور میں اب مزید پوسٹ بھی نہیں کرنا چاہوں گا۔ مگر سعودی عرب کو معطون کرنے کا سلسلہ جاری رہا تو جواب ملے گا۔
 
سید ذیشان

محفلین
دیکھیے جو بات میں کررہا ہوں وہ اپ نہیں سمجھ رہے
مکروہ ایرانی ایجنٹ صرف مسلمانوں کو مسلمانوں سے بدظن کرنا چاہتے ہیں۔ وہ یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ مصر کے قتل عام کا ذمہ دار سعودی ہے۔ حالانکہ اس کا ذمہ دار مصر کا جرنیل السیسی ہے یا اس کی فوج یا وہ جہاں سے وہ طاقت پکڑتی ہے یعنی امریکہ
مگر ایرانی جان بوجھ کر ایسے حالات پیش کرتے ہیں جیسے یہ امداد پوری مصری جرنیل استعمال کرکے قتل کررہا ہے۔

مصر میں جو ہوا وہ مصر کے اپنے لوگوں نے کیا۔ اسکی مذمت کرنی چاہیے۔ وہ لوگ جو براہ راست مسلمانوں کے قتل عام کے براہ راست ذمہ دار ہیں یہ بات زیب نہیں دیتی کہ ایک محترم برادر مسلم ملک کو بلاوجہ معطون کریں÷

اگر میں اپنی بات سمجھانے میں کامیاب نہیں تو اس میں میرا کچھ زیادہ قصور نہیں۔ اور میں اب مزید پوسٹ بھی نہیں کرنا چاہوں گا۔ مگر سعودی عرب کو معطون کرنے کا سلسلہ جاری رہا تو جواب ملے گا۔

او میرے خدایا!

images

ایرانی کہاں پر ہیں؟؟ کیا یہاں کسی ایرانی جرنلسٹ کا کسی نے حوالہ دیا ہے یا کسی ایرانی افیشل نے کوئی بیان دیا ہے جو محفل پر پوسٹ ہوا ہے۔ جتنے آرٹیکل پوسٹ ہوئے سب امریکی اخباروں کے ہیں۔ یا پھر امریکی اخبار بھی ایرانی ایجنٹ ہیں؟
 
ذیشان بھائی میں محترم سے دو دفعہ پوچھ چکا ہوں کہ عرب اسرائیل جنگ کی تاریخ بھی ساتھ ذکر کریں۔۔۔ لیکن موصوف آئیں شائیں ٰ ٰ بائیں ہی کرتے رہے۔۔۔ ۔
چونکہ یہ بات ان کے مخالف جا رہی تھی۔۔۔
اور جب ہم نے کہا تھا کہ سعودی عرب نے مصری فوج کی امداد کی ہے اور ان کے افعال کی حمایت، تو سعودیہ کے ہی چینل العربیہ کی خبر بطور دلیل ُ پیش کی تھی۔۔۔ جس پر یہ سارا ہنگامہ ہوا۔۔
آپ نے ایک بار پوچھا تو اس مراسلے سے پہلوں کے جواب دیتے دیتے آپ کا دوسرا مراسلہ بھی آ گیا اور پھر میں نے آپ سے یہی کہا کہ آپ اس جنگ اور اس میں ہونے والے ریلیشنز اور کولیشنز اور دیگر معاملات میری باتوں کی تصدیق کے لیے کسی بھی مستند حوالے سے پڑھ سکتے ہیں اور انٹرنیٹ پر ایسے لا تعداد حوالے مل جائیں گے آپ کو۔

میرے مخالف کیا بات جانی ہے بھئ، سعودی عرب کو آپ نے برا کہا میں نے آپ کے ساتھ مل کر برا کہا ایران کی غلطیاں میں نے سامنے رکھیں تو آپ لڑنے لگے ۔ اور کیا تاریخ دیکھ کر آپ مجھے یہ بتائیں گے کہ آپ نے فلاں تاریخ کے بعد سے ایران کی طرف قبلہ درست کیا ہے ۔ اس سے پہلے ایران کی کوئی حیثیت نہیں تھی آپ کے نزدیک۔

بات یہ ہے کہ لعنت بھیجیں سعودی حکومت پر، وطن ہمارا پاکستان ہے، قبلہ ہمارا مکہ میں ہے پر آپ مجھ سے ایران کی مخالفت میں کیوں بجنگ آمدہیں؟؟

ایران میں آپ کا یا میرا کون سا قبلہ کعبہ ہے کہ میں اس کے تقدس کا خیال رکھوں یا آپ کی عزت اس لیے کروں کہ آپ ایسا کر رہے ہیں، ایران میرے نزدیک صرف اور صرف ایک ہمسایہ ملک ہے جس کی بہت سی پالیسیاں ہمارے ملک کے خلاف بھی ہو سکتی ہیں اور ہیں بھی، اور اپنے مفاد کے تحت وہ کہیں ہمارا ساتھ بھی دے سکتا ہے اور دیتا بھی ہے۔

لیکن آپ کا حد درجہ جھکاؤ اور اتنی تاویلیں کیوں۔۔

میری طرف سے کیا دلیل اور کہاں پیش ہوئی سعودی عرب کی حمایت میں ذرا مجھے بھی بتا دیں پلیز۔
 
حسینی

محفلین
،

ایران میں آپ کا یا میرا کون سا قبلہ کعبہ ہے کہ میں اس کے تقدس کا خیال رکھوں یا آپ کی عزت اس لیے کروں کہ آپ ایسا کر رہے ہیں، ایران میرے نزدیک صرف اور صرف ایک ہمسایہ ملک ہے جس کی بہت سی پالیسیاں ہمارے ملک کے خلاف بھی ہو سکتی ہیں اور ہیں بھی، اور اپنے مفاد کے تحت وہ کہیں ہمارا ساتھ بھی دے سکتا ہے اور دیتا بھی ہے۔

لیکن آپ کا حد درجہ جھکاؤ اور اتنی تاویلیں کیوں۔۔

۔

یہ ُ ُ آپ کا نظریہ ہے۔۔۔۔ اور ُ آپ کو ایسا نظریہ رکھنے کا پورا حق ہے۔۔۔
لیکن میرے لیے ایران ایک اسلامی جمہوری ریاست ہے۔۔۔ جو 2500 سالہ شہنشاہیت کو خاک میں ملا کر عوام کی بھرپور طاقت سے وجود میں آیا ہے۔
اس ملک میں اسلامی نظام نافذ ہے۔۔۔ جس اسلامی نظام کی ہر سچا مسلمان خواہش رکھتا ہے۔۔۔ آخر دنیا میں کوئی تو ملک ایسا ہو جہاں قرآن اور ٰ ّ حدیث کے احکام جاری ہوں۔۔
اب چاہے وہ احکام سعودیہ میں جاری ہوتے ہیں تو ہم اس کے بھی حامی ہیں۔۔
اور آج کے دور میں ایران دنیا بھر کی مخالفت اور پابندیوں کے باوجود بھرپور ترقی کرتا ہوا ملک ہے۔ مقاومتی بلاک کا انتہائی اہم ملک اور مقاومتی تنظیموں کا سپورٹر۔
میرا ایران کی حمایت یا مخالفت ایشو ٹو ایشو ہے۔۔ نہ مکمل مخالف نہ پوری حمایت۔
 
صرف علی

محفلین
اخوان سے تعلقات ، سعودی شہزادے نے عالم دین کوٹی وی چینل سے برطرف کردیا
headlinebullet.gif

shim.gif

ریاض (رائٹرز) اخوان المسلمون کی حمایت کرنے پر سعودی شہزادے الولید بن طلال نے معروف کویتی عالم اور متحرک کردینے والے مقرر طارق السویدان کو اپنے اسلامی ٹیلی ویژن چینل کے اعلیٰ عہدے سے برطرف کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ السویدان کا جھکاؤ شدت پسندوں کی جانب ہے اور ان کا تعلق اخوان المسلمون سے ہے۔طارق السویدان کے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 19 لاکھ سے زائد پیروکار ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں طارق السویدان نے کہا ہے کہ وہ صرف کمزور ہی اپنے کمانے کی فکر کرتے ہیں اور دنیاوی فکروں میں مبتلا ہی اپنے اصولوں کو ترک کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے مصر میں فوجی بغاوت اور اس کے بعداخوان المسلمون کیخلاف کریک ڈاؤن پر فوج کی پرزور حمایت کی ہے۔ قبل ازیں السویدان نے یمن میں ایک لیکچر کے دوران خود کو اخوان کا رہنما بتایا تھا۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=120801
 
صرف سعودی سعودی ۔
موضوع سعودی نہیں ہے مصر کے اندر قتل و غارت گری ہے۔ مگریہ ایجنٹز باز نہیں اتے۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ مکہ معظمہ پربھی حملے کردیں۔ بلکہ یہ ایرانی تو ایک مرتبہ حملے کربھی چکے ہیں
 
Top