شہزاد وحید
محفلین
میری ایک فرینڈ ہے وہ بھی بہت سوتی ہے تو میں اسے کہتا ہوں کہ وہ بھینسوں کی طرح پٹھے کھا کر سوئی رہتی ہے۔ تو وہ آگے سے گائے کی آواز نکال کر دکھاتی ہےہیں اس میں کیا مشکل ہے ۔۔۔ بس لیٹ جائیں اور سو جائیں نیند تو خود ہی آجاتی ہے ۔۔۔ ۔۔

ہاں بھئی ہم لڑکیاں سوتی ہیں تو کیوں ہوتے ہیں سب جیلسمیری ایک فرینڈ ہے وہ بھی بہت سوتی ہے تو میں اسے کہتا ہوں کہ وہ بھینسوں کی طرح پٹھے کھا کر سوئی رہتی ہے۔ تو وہ آگے سے گائے کی آواز نکال کر دکھاتی ہے
ہاں تو پھر سو سو کے موٹی بھی ہو جاتی ہیں ناہاں بھئی ہم لڑکیاں سوتی ہیں تو کیوں ہوتے ہیں سب جیلس![]()
کوئی نہیںہاں تو پھر سو سو کے موٹی بھی ہو جاتی ہیں نا![]()