ٹو ر دی کاغان

شہزاد وحید

محفلین
میں اس عید پر وادی کاغان گیا تھا اور کوئی ہزارکے قریب تصاویر بنائی ہیں۔ کچھ تصایر ملاحضہ فرمائیں، باقیوں کا ابھی اپلوڈ ہونا رہتا ہے۔ ایک گِلہ سب کو رہے گا کہ ہر تصویر میں خود موجود ہوں میں:):D

993968_10200828756015813_1596166809_n.jpg

1170840_10200828755895810_1708185780_n.jpg

1175310_10200828756135816_1173363060_n.jpg

1002519_10200828775376297_563169735_n.jpg

1174738_10200828759655904_1328096616_n.jpg

1175421_10200828769256144_391800208_n.jpg

1002340_10200828768896135_2001275029_n.jpg
556807_10200828768376122_1573068442_n.jpg

601427_10200828771856209_74462071_n.jpg

1001241_10200828771776207_2111641265_n.jpg

1098083_10200828773536251_393392577_n.jpg

1148975_10200828775296295_24257467_n.jpg

1004912_10200828798776882_822957761_n.jpg

1148830_10200828805337046_224517094_n.jpg

998794_10200828870778682_372819515_n.jpg

1004827_10200828869738656_552437510_n.jpg

993972_10200828870338671_313466246_n.jpg

1175546_10200829318429873_268551754_n.jpg
 
واہ واہ سبحان اللہ پیلی شرٹ اچ بہت پپو لگ ریا ایں
شہزاد ساڈا شیر اے
باقی ہیر پھیر اے
اللہ دے فضل نال سارے گروپ اچ اپنا شہزاد نمایاں اے
یار تیرا ناں شہزاد دے نال میں ہک اضافہ کرنا چاوندا آں ۔۔۔۔۔ شہزادہ وحید یعنی پرنس وحید ۔۔۔۔۔ واہ جی واہ بلے بلے بلے
 
ملائکہ

محفلین
واؤ اتنی پیاری تصاویر ہیں ۔۔ سارے لڑکوں کا گروپ بہت زبردست لگ رہا ہے۔۔۔ :headphone:اور وائٹ شرٹ میں تو بالکل ہیرو لگ رہے ہیں:prince:۔۔ میں آپ سے جیلس ہوں:(
 
منصور مکرم

محفلین
میں اس عید پر وادی کاغان گیا تھا اور کوئی ہزارکے قریب تصاویر بنائی ہیں۔ کچھ تصایر ملاحضہ فرمائیں، باقیوں کا ابھی اپلوڈ ہونا رہتا ہے۔ ایک گِلہ سب کو رہے گا کہ ہر تصویر میں خود موجود ہوں میں:):D

993968_10200828756015813_1596166809_n.jpg

1170840_10200828755895810_1708185780_n.jpg

1175310_10200828756135816_1173363060_n.jpg

1002519_10200828775376297_563169735_n.jpg

1174738_10200828759655904_1328096616_n.jpg

1175421_10200828769256144_391800208_n.jpg

1002340_10200828768896135_2001275029_n.jpg
556807_10200828768376122_1573068442_n.jpg

601427_10200828771856209_74462071_n.jpg

1001241_10200828771776207_2111641265_n.jpg

1098083_10200828773536251_393392577_n.jpg

1148975_10200828775296295_24257467_n.jpg

1004912_10200828798776882_822957761_n.jpg

1148830_10200828805337046_224517094_n.jpg

998794_10200828870778682_372819515_n.jpg

1004827_10200828869738656_552437510_n.jpg

993972_10200828870338671_313466246_n.jpg

1175546_10200829318429873_268551754_n.jpg
اوہہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔وہ برف تو پگھل گئی ہے۔۔۔۔۔۔
یہ دیکھیں ،جب میں گیا تھا
sam_2052.jpg
 
آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
بہت خوب۔

رش تھا کہ نہیں؟ شائد عید کے سبب رش نہ ہو۔
اور ہاں کیمرہ کونسا تھا،تصاویربہت زبردست آئی ہیں۔
 
رش تو بہت زیادہ تھاکہ جس کی انتہا نہیں۔ لیکن میں نے کسی نہ کسی طرح خاموش پس منظر والی تصاویر لے ہی لی تھیں ورنہ تو اتنے لوگ تھے کہ جیسے جنگ لڑنے آئے ہیں۔ اور کیمرا سونی کا ڈبلیو 530 ہے، دو سال پہلے کا ماڈل ہے ۔ اب تو کافی بہتر ماڈلز آچکے ہیں اسی رینج میں۔ میں سوچ رہا ہوں نیا اور بہتر کیمرا لینے کا کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔پیسے بوتے آئے نے اج کل :D
 
شہزاد وحید

محفلین
واؤ اتنی پیاری تصاویر ہیں ۔۔ سارے لڑکوں کا گروپ بہت زبردست لگ رہا ہے۔۔۔ :headphone:اور وائٹ شرٹ میں تو بالکل ہیرو لگ رہے ہیں:prince:۔۔ میں آپ سے جیلس ہوں:(
لو جی جیلس کیوں، آپ بھی گھوم آنا یہاں، ابو سے ابھی سے ضد کرنی شروع کر دو کہ اگلے سال مجھے کاغان لے کر جاناورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کوئی نہیں بولنا:cry2::donttellanyone2::silent3:
 
شہزاد وحید

محفلین
واہ واہ سبحان اللہ پیلی شرٹ اچ بہت پپو لگ ریا ایں
شہزاد ساڈا شیر اے
باقی ہیر پھیر اے
اللہ دے فضل نال سارے گروپ اچ اپنا شہزاد نمایاں اے
یار تیرا ناں شہزاد دے نال میں ہک اضافہ کرنا چاوندا آں ۔۔۔ ۔۔ شہزادہ وحید یعنی پرنس وحید ۔۔۔ ۔۔ واہ جی واہ بلے بلے بلے
یوں تو سبھی تصویروں میں لاجواب "نظارے" موجود ہیں لیکن اس تصویر نے میلا لُوٹ لیا جناب ہماری نظر میں۔
بہت اچھے تصاویر ہیں
شکریہ اااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :bighug:
 
Top