ملائکہ

محفلین
لو دیکھ لو میری پیاری چوڑیاں:p۔۔۔۔ اپنی تو مت دکھانا جیسے آسمان سے اتری ہوں:cautious:

DSC01611_zps737b0628.jpg


DSC01614_zps36d6f88b.jpg



پنک والی میری ہیں اور بلو والی میری بہن کی ۔۔۔ پر لائی میں ہی خرید کر تھی۔۔۔

شمشاد عینی شاہ عائشہ عزیز قیصرانی ابن سعید فہیم فرحت کیانی نیلم
 
آخری تدوین:

فہیم

لائبریرین
لو دیکھ لو میری پیاری چوڑیاں:p۔۔۔ ۔ اپنی تو مت دکھانا جیسے آسمان سے اتری ہوں:cautious:

DSC01611_zps737b0628.jpg


DSC01614_zps36d6f88b.jpg



پنک والی میری ہیں اور بلو والی میری بہن کی ۔۔۔ پر لائی میں ہی خرید کر تھی۔۔۔

شمشاد عینی شاہ عائشہ عزیز قیصرانی ابن سعید فہیم

اتیک سندر :)
تمہاری پسند نفیس اور پیاری ہے ملائکہ :)
 
Top