اندیشہ۔۔۔ ۔۔۔ (عید کارڈ)

ضرغام عباس

محفلین
andaisha---1_zpsf8a49a81.gif
آھا کیآ بات ھے
 

فلک شیر

محفلین
بہت مھربانئ۔۔۔ ۔۔میں جھنگ سے ھوں۔۔۔ ۔۔شیخوپورہ میں واپڈا میں ایس ڈی او کی ملازمت کرتا ھوں۔۔۔ ۔۔۔ بہت متاثر ھوا ھوں آپ کے فورم سے۔۔۔ !!!!
یار ضرغام صاحب آج کل حالات ایسے ہیں ...........واپڈا والی بات نہیں بتاتے کسی کو...............;)
 

شمشاد

لائبریرین
ضرغام بھائی ادھر "تعارف" کا زمرہ ہے۔ وہاں تشریف لائیں اور اپنا تعارف دیں تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل بھی آپ کے متعلق جان سکیں۔
 
Top