فہیم

لائبریرین
رمضان سے پہلے ہی ہم نے عید کی شاپنگ کر لی تھی ۔ اس بار عید پر پہننے کے لیے پاکستانی سوٹ سیلکٹ کیا ہے ، پھر بھی شوہر صاحب مہربان ہوکر ایک آدھ سوٹ دلوانے کی پیشکش کریں گے تو قطعی انکار کا ارادہ نہیں رکھتے ۔:)
گڈ ادی :)
 
Top