مبارکباد اختر مو مبارک شہ - عید مبارک - Eid Mubarak

عؔلی خان

محفلین
9435427560_510742882f_c.jpg
 
آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین
ستاسو دې هم الله پاک راتلونکے اختر بختور کړي۔ آمين

میرے طرف سے سب کو پیشگی عید مبارک ہو
 
عؔلی خان

محفلین
علی خان میاں، ایک آدھ دن کی تو خیر ہے آپ تربیلہ میں چار دن پہلے عید منا رہے ہیں کیا؟ :unsure:

حضور! میں کیلیفورنیا، ریاست متحدہ ہائے امریکہ میں ہوتا ہوں اور زندگی میں کبھی بھی تربیلہ کی زیارت کرنے کا اتفاق نہیں ہوا- وہ میرا ایک پرانا شعر ہے کہ:

غمِ حیات کے زَخموں سے چُور رہتے ہیں
ہم اَپنے گھر میں نہیں، گھر سے دُور رہتے ہیں

جہاں تک عید منانے کی بات ہے تو آپ جب حکم دیں گے، ہم منا لیں گے۔ :)

بقول کسی شاعر کے:

ہم کو دیارِ غیر میں کیا عید کی خوشی
اہلِ وطن ہو تم کو مُبارک بہارِ عید
 
سید ذیشان

ہاہاہاہا
 
Top