کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟

بھیا ابھی ہم ایک بک کی ٹائپنگ کے لیے ٹیم بنا رہے ہیں آپ ٹائپنگ میں حصہ ڈالنا چاہیں گے؟
ویسے اس کے علاوہ آپ پروف ریڈنگ بھی کر سکتے ہیں۔
بٹیا پروف ریڈنگ ہر بندہ نہیں کرسکتا ہے اس کے لیئے نالج کی ضرورت ہوتی ہے
 
کس قسم کی نالج ہونی چاہئے تاکہ ہم بھی کوشش کر سکیں :)
اردو زبان پر عبور حاصل ہو اور بندہ کو تھوڑا بہت ہوشیار بھی ہونا چاہیئے۔ اور جہاں تک آپ کا تعلق ہے تو آپ اگر شہد کے چھتے کی صحیح طریقے سے دیکھ بھال کرلیں تو یہی کافی ہے
 
بہ

بہت دنوں کے بعد آپ کے درشن ہوئے روحانی بابا کہاں غائب ہو جاتے ہیں کیسے ہیں آپ ؟؟؟
 
میں ادھر ہی ہوتا ہوں جناب بس ذرا آپ کے اور میرے زمروں کا فرق ہے اس وجہ سے آپ کو ایسا لگا ورنہ ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔
محمدعلم اللہ اصلاحی اور فارقلیط رحمانی میرے پاس ایک کتاب ہے جس کا نام ہے لال کتاب یہ کتاب بنیادی طور پر ایک مسلمان نے اردو زبان میں لکھی تھی لیکن اب فائدہ ہندو اٹھا رہے ہیں اور جتنے بھی اس کے جدید ورژن ہیں وہ انگریزی یا ہندی زبان میں ہیں ایک بہت ہی پرانا ورژن جو کہ کہ غالبا 1952 میں جالندھر سے چھپا تھا وہ میرے ہاتھ لگا ہے یہ سکربڈ پر بھی موجود ہے لیکن میں ڈاون لوڈ کرلیا ہے کیا آپ اس کوٹائپ کرسکتے ہیں ؟؟؟؟ یعنی گو کتاب علم نجوم اور پامسٹری پر مبنی ہے لیکن چونکہ اردو زبان کا حصہ ہے اس وجہ سے اگر قطع نظر اس کے کہ یہ موضوع اردو محفل کا حصہ نہیں ہے لیکن ایک لحاط سے حصہ اس طرح بن جاتا ہے کہ ارشادات شاعری کی شکل میں ہیں لیکن اس کی تشریح پھر علم نجوم اور پامسٹری کے تناظر میں کی گئی ہے ویسے بادی النظر میں اچھا خاصا حکیمانہ اور عارفانہ کلام ہے۔
 
ہان جی میرا دماغ پھر گیا ہے
دیکھیں اب ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے ہیں کہ آپ کا دماغ پھر گیا ہے کیونکہ آپ اردو محفل کی ایک معزز اور قابل احترام رکن رہی ہیں بلکہ ہیں۔۔۔۔ اور اب ماشاء اللہ سے شہد کے چھتے کی اماں جان بھی ہیں ۔۔۔۔۔اور دوسرا آپ میرے علاقے کی بھی ہیں ۔۔۔۔ ویسے شہد کا چھتہ اب کیسا ہے اب تو بڑا ہوگیا ہوگا تصاویر شیئر کریں کہ پتہ چلے کہ کتنا بڑا ہوگیا ہے
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
میں ادھر ہی ہوتا ہوں جناب بس ذرا آپ کے اور میرے زمروں کا فرق ہے اس وجہ سے آپ کو ایسا لگا ورنہ ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔
محمدعلم اللہ اصلاحی اور فارقلیط رحمانی میرے پاس ایک کتاب ہے جس کا نام ہے لال کتاب یہ کتاب بنیادی طور پر ایک مسلمان نے اردو زبان میں لکھی تھی لیکن اب فائدہ ہندو اٹھا رہے ہیں اور جتنے بھی اس کے جدید ورژن ہیں وہ انگریزی یا ہندی زبان میں ہیں ایک بہت ہی پرانا ورژن جو کہ کہ غالبا 1952 میں جالندھر سے چھپا تھا وہ میرے ہاتھ لگا ہے یہ سکربڈ پر بھی موجود ہے لیکن میں ڈاون لوڈ کرلیا ہے کیا آپ اس کوٹائپ کرسکتے ہیں ؟؟؟؟ یعنی گو کتاب علم نجوم اور پامسٹری پر مبنی ہے لیکن چونکہ اردو زبان کا حصہ ہے اس وجہ سے اگر قطع نظر اس کے کہ یہ موضوع اردو محفل کا حصہ نہیں ہے لیکن ایک لحاط سے حصہ اس طرح بن جاتا ہے کہ ارشادات شاعری کی شکل میں ہیں لیکن اس کی تشریح پھر علم نجوم اور پامسٹری کے تناظر میں کی گئی ہے ویسے بادی النظر میں اچھا خاصا حکیمانہ اور عارفانہ کلام ہے۔
ضرور کریں گے۔ لیکن ابھی حکیم مولانا انجم فاروقی کی ایک کتاب کے 50 صفحات میرے ذمہ ہیں۔ اس کے بعد۔ ہاں آپ کتاب کا لنک پی۔ایم میں فراہم کر دیجیے۔
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
میرے ذمے بھی فکر و فن از مولانا انجم فاروقی کے کچھ صفحات لگا دیجئے۔۔ لیکن چونکہ ابھی اس محفل میں نیا ہوں لہٰذا کچھ رعایت۔۔ :)
 
Top