لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
چلو تم ہی پی لو۔ بلکہ میرے حصے کی بھی پی لو۔ پتہ ہے لسی اور دودھ پینے سے لڑکیوں کا رنگ گورا ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو تمہیں یہی نہیں معلوم کہ لسی اور دودھ پینے سے لڑکیوں کا رنگ گورا کیوں ہوتا ہے۔ وہ اس لیے لسی اور دودھ خود جو گورے ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دہی ابھی تیار نہیں ہے۔ ایک گھنٹے کے بعد لسی ملے گی۔ اتنی دیر تم لسی خانے کی صفائی ستھرائی ہی کر دو۔
 
Top