لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
چلو یہ لو چائے پی لو اور وہ بھی لسی خانے میں۔ تم بھی کیا یاد کرو گی کہ کس سے پالا پڑا تھا۔

090728172604-large.jpg
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
آہاہاہا۔۔۔ کیا ہی بات ہے لسی کی۔۔۔ ایک وڈا گلاس پیا ہو بندے نے تو یہ پاؤں پھیلا کر لیٹتا ہے اور آپ ہی آپ وڈی سخت نیندر آتی ہے۔۔۔:sleep:
کیا یاد دلا دیا جی۔۔۔ ہن کل ناشتے میں پراٹھے تناول ما حضر فرماتے ہوئے لسی کا وڈا گلاس وی نوش جاں کیا جاووے گا۔۔۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
آہاہاہا۔۔۔ کیا ہی بات ہے لسی کی۔۔۔ ایک وڈا گلاس پیا ہو بندے نے تو یہ پاؤں پھیلا کر لیٹتا ہے اور آپ ہی آپ وڈی سخت نیندر آتی ہے۔۔۔ :sleep:
کیا یاد دلا دیا جی۔۔۔ ہن کل ناشتے میں پراٹھے تناول ما حضر فرماتے ہوئے لسی کا وڈا گلاس وی نوش جاں کیا جاووے گا۔۔۔ :D

یہ لیجیے جناب تازہ لسی

Lassi_shop.jpg
 
Top