شاہد شاہنواز
لائبریرین
دو منٹ بھی آپ کے لیے قیامت تھے؟ یا حیرت! اور یہ کولن ڈی کیا ہے؟ کولن پاول کی رشتہ دار تو نہیں کوئی؟یہی دو منٹ ہمارے لیے قیامت سے کم نہ تھے۔ ہم سوچتے ہی دہ گئے کہ یا مظہر العجائب، اردو محفل ابھی یہاں تھی ، ابھی غائب! کولن ڈی

فکر مت کیجیے، یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔پھر اس کا حل شاید یہ ہو کہ ہم اپنا لنک ورڈ میں ٹائپ کریں اور وہاں سے کاپی کرکے یہاں پیسٹ کردیں۔۔۔
میری طرف تو مسئلہ حل ہو گیافکر مت کیجیے، یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔

گاہے گاہے ہمارے یہاں بھی کام کرتا ہے اور کبھی کبھار نہیں۔میری طرف تو مسئلہ حل ہو گیا
کتنی دیر بعد تدوین کی کوشش کرتے ہیں؟ کون سا براؤزر اور آپریٹنگ سسٹم زیر استعمال ہے؟2۔ مراسلے کی تدوین نہیں ہو پاتی۔
دو چار منٹ بعد بھی تدوین نہیں ہوپاتی۔کتنی دیر بعد تدوین کی کوشش کرتے ہیں؟ کون سا براؤزر اور آپریٹنگ سسٹم زیر استعمال ہے؟

یہ فل اسٹاپ پہلے تو نہیں تھا.ڈیلیٹ کی کا مسئلہ تو حل ہو گیا ہے لیکن فل سٹاپ اب انگریزی والا آ رہا ہے، اسے ٹھیک کرنا پڑے گا