آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

عمر سیف

محفلین
میں تو بس پانی پی کر روزہ رکھ لوں لیکن امی زبردستی کھلاتی ہیں :)
ورنہ عام روٹین میں میں ناشتہ بھی نہیں کرتی :) سو میرے لیے بہت مشکل ہوتا ہے سحری کرنا :)
لو ایک اور عادت مجھ پہ چلی گئی۔ عام روٹین میں ناشتہ میں بھی نہیں کرتا۔
 
Top