پریزینٹیشن ہم دے رہے تھے تو تصویر میں دوسرا کون ہوگا پیارے؟ :) :) :)

آپ کو سامنے سے پہلی بار دیکھا ہے اس لیے یہ سوال تعجب اور حیرت والا ہے کہ ارے کیا واقعی سعود بھائی! یہ آپ ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے۔
ماشاءاللہ کافی اسمارٹ ہیں آپ۔:)
 
آپ کو سامنے سے پہلی بار دیکھا ہے اس لیے یہ سوال تعجب اور حیرت والا ہے کہ ارے کیا واقعی سعود بھائی! یہ آپ ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے۔
ماشاءاللہ کافی اسمارٹ ہیں آپ۔:)

بارک اللہ!
اسمارٹ ہونے کا کیا پیمانہ ہوتا ہے، یہ تو ہمیں نہیں معلوم لہٰذا جو بھی ہیں، جیسے بھی ہیں، آپ کے سامنے ہیں۔ :) :) :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
ابھی ہماری آنکھیں اتنی کمزور نہیں ہوئی ہیں کہ آپ کو باقی متن اتنے جلی حروف میں لکھنی پڑ جائے۔ :) :) :)
بھیا وہ تو ہماری رگ سنجیدگی پھڑک اُٹھی۔۔۔۔!!!
اور سنائیں کیسی رہی پریزنٹیشن !!!
کیا نتیجہ نکال کر آئے ہیں!!!!!
 
Top