آٹھویں سالگرہ تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

کیا بات ہے بھلکڑ بھیا غضب
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
الہم زد فزد
آپ نے بہت اچھا لکھا ہے ۔
تبصرے والی لائن بعد میں دیکھا جب میں پوسٹ کر چکا تھا ۔
پھر وہاں ٹیگ نامہ لگا دیا ۔
اصلاح تو اساتذہ دیں گے بھلا میری کیا بساط۔ہم تو خودابھی طفل مکتب ہیں ۔
 

ماہا عطا

محفلین
بہت خوب۔۔۔۔عمدہ۔۔۔۔الفاظ کا چناؤ بھی بہت زبردست ہے بہت اچھا لکھا ہے بھلکڑ
مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔
خوش رہو۔۔آمین۔۔۔۔
 

ماہا عطا

محفلین
تبصرے والی لائن بعد میں دیکھا جب میں پوسٹ کر چکا تھا ۔
پھر وہاں ٹیگ نامہ لگا دیا ۔

میں بھی آپ والا کام کر آئی تھی۔۔۔۔آپ ٹیگ نامہ لکھ آئے اورط میں بلینک چھوڑ آئی۔۔۔۔۔۔۔
kesa.gif

سوری بھلکڑ۔۔۔۔۔
 
میں بھی آپ والا کام کر آئی تھی۔۔۔ ۔آپ ٹیگ نامہ لکھ آئے اورط میں بلینک چھوڑ آئی۔۔۔ ۔۔۔ ۔
kesa.gif

سوری بھلکڑ۔۔۔ ۔۔


بھلکڑ بھائی کو چاہئے کہ نوٹ کو اورنمایاں کریں ذرا۔یوں:
جاری ہے کے بعد بولڈ میں کوئی ایسا کلر جو سب کو نظر آ سکے مثلا لال یا نیلا :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
کیا بات ہے بھلکڑ بھیا غضب
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
الہم زد فزد
آپ نے بہت اچھا لکھا ہے ۔
تبصرے والی لائن بعد میں دیکھا جب میں پوسٹ کر چکا تھا ۔
پھر وہاں ٹیگ نامہ لگا دیا ۔
اصلاح تو اساتذہ دیں گے بھلا میری کیا بساط۔ہم تو خودابھی طفل مکتب ہیں ۔
بہت شکریہ بھیا ! لیکن اب بعد بھی پڑھتے رہنا !
 

نایاب

لائبریرین
بھلکڑ بھیا بھول نہ جانا " جاری " لکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم منتظر ہیں شدت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top