تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
جیسی روح ویسے فرشتے مجھے تو مالکن کی بڑھوتری بھی نیڈو کی مرہون منت لگتی ہے جو بلی کے حسے کا دودھ پی کر گرو کر رہی ہیں :rollingonthefloor:
میں نے اپنے دو دو چچا کو بلا کر ڈانٹ پڑوانی ہے پھر مزا آئے گا۔۔۔۔:jokingly: میری بلی کا دودھ ہے اب چاہے میں پیوں یا وہ پیے ایک ہی بات ہوئی نا:heehee:
 

رانا

محفلین
زین بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔:redheart: ڈاکٹرز نے جس قدر احتیاط اور آرام کا مشورہ دیا ہے اس سے انحراف نہیں کرنا۔ پوری طرح صحتمند ہو کر پھر سے کم بیک کریں۔:thumbsup:
ویسے جب آپ کو اسپتال لے کر جایا جارہا تھا تو آپ نے محفل کی طرف منہ کرکے ٹرمینیٹر کی طرح یہی کہا تھا نا کہ I'll be back۔ :)
 
صحت الحمداللہ اب کافی بہتر ہے ۔۔۔ ۔ لیکن چلنے پھرنے میں دقت محسوس ہوتی ہے ۔ ۔۔ اس لیے ابھی تک زیادہ تر وقت گھر میں آرام کرتے گزرتا ہے
ماشاءاللہ ۔ ابھی آرام ہی کرنا چاہیے ۔ اللہ آپ کو جلد صحت دے اور ہمارے پیارے وطن کو امن وامان کی دولت دے ۔
یہاں تاسف کی بجائے دعا کا سابقہ ہونا چاہیے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top