چلو تم میری معلومات میں بھی تھوڑا اضافہ کردینا کہ لڑکیوں کو کیا پسند ہوتا ہے اور کیا نہیںہاں لڑکوں کو واقعی ساری معلومات ہوتی ہے پتہ ہے مجھے۔۔۔ ۔ مجھے میک اپ کے علاوہ بھی بہت سے کام آتے ہیں فہیم بھائی اب گندی باتیں نہ کریں میں بہت پڑھاکو بھی ہوں![]()
میرے بھی کام میں آجائیں گی
اور یہ مکھن اور جلیبیوں میں گندہ کیا ہے بھلا
باقی آپ کے پڑھاکو سے تو دماغ میں ایسا نقشہ آتا ہے
کہ آنکھوں پر موٹے فریم کی عینک جس کےپیچھے سوچ میں ڈوبی متفکر آنکھیں
سوچ میں ڈوبی بیٹھی ہوئی کنول
کہ کوئی پکارے تو چونک اٹھے

بہت سی مخلوقات ہیں 

اور نہ ہی خصوصی طور پر بازار جانے کی ضرورت۔ عام استعمال کے لئے یہاں اسلام آباد میں سپر مارکیٹ میں ایک دکان ہے جہاں واقعی اصلی چیز ملتی ہے تو وہاں سے منگوا لیا جاتا ہے یا خود جا کر لے آتی ہوں۔