وزیراعظم نواز شریف

کراچی والوں کو بھاشانی کی
stock-photo-bangal-s-famous-sweet-bhashani-36146875.jpg


اس مرتبہ ایم کیو ایم نے بھی ووٹ نواز کو دیا ہے۔ جو ایک اچھا اشارہ ہے
 
وہ تو اپکے اخلاق سے ہی پتہ چلتا ہے، کہ کون کس طرح ہے۔ کیونکہ ہر جگہ اپکے لئے
مان نہ مان عمران تیرا مہمان

عمران تو کہتا تھا۔ میاں صاحب جان دیں۔ ساڈی باری ان دے۔
میاں صاحب نے بھی جان دیا
ہم بھی جانے ہی دے رہے ہیں
 

عسکری

معطل
مبارک ہو
نواز شریف وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ پاکستان کے عوام بالخصوص پنجاب کے عوام کو بے حد مبارک
پاکستان جیت گیا اسٹیبلشمنٹ ہار گئی
ملک کے سنجیدہ اور باشعور عوام جیت گئے
مبروک
کیوں گنجے کو پھر سے جیل بھجوانا ہے :grin:
 
مجھے قوی امید ہے کہ اج پی ٹی ائی کے ہمدرد زرقا مفتی بھی نون کو مبارک دیں گی۔ کہ ان کے لیڈر جاوید ہاشمی نے اسمبلی میں نواز کو آج بھی اپنا لیڈر تسلیم کیا ہے
 

علی خان

محفلین
عمران تو کہتا تھا۔ میاں صاحب جان دیں۔ ساڈی باری ان دے۔
میاں صاحب نے بھی جان دیا
ہم بھی جانے ہی دے رہے ہیں
مجھے عمران سے کچھ لینا دینا نہیں، مجھے رزق عمران نہیں دیتا ہے۔ میں تو آپکے اخلاق کی بات کر رہا تھا۔ چلوں چھوڑیں مجھے پہلے سے اندازہ تھا، کہ آپ کس طبیعت کے مالک ہیں۔ میں نے صرف ایک کوشش کی تھی، عمران اور نواز دونوں کو گولی ماریں، ہم کو صرف اپنی عزت کی فکر کرنی چاہئے۔
 

عسکری

معطل
نواز شریف کے جیتنے پر محصورین پاکستانی بھی خوش ہیں جو بنگلہ دیش میں مقیم ہیں۔ وہ پر امید ہیں کہ ن کی حکومت شاید ان پاکستانیوں کو پاکستان لے ائے
ہم نے کوئی یتیم خانہ نہین کھول رکھا پہلے ہی ایم کیو ایم نے ناک میں دم کر دیا ملک کا اب متحدہ بہاری موومنٹ نا چل پڑے ۔ ادھر ہی پڑے رہیں وہ ۔
 

عسکری

معطل
مجھے عمران سے کچھ لینا دینا نہیں، مجھے رزق عمران نہیں دیتا ہے۔ میں تو آپکے اخلاق کی بات کر رہا تھا۔ چلوں چھوڑیں مجھے پہلے سے اندازہ تھا، کہ آپ کس طبیعت کے مالک ہیں۔ میں نے صرف ایک کوشش کی تھی، عمران اور نواز دونوں کو گولی ماریں، ہم کو صرف اپنی عزت کی فکر کرنی چاہئے۔
او میرے بھائی یہ ذرا ڈھلیے سکریو والا بابا ہے تم اس کی فکر نا کرو ساس بہو ڈرامے زیادہ دیکھ کر یہ ایسا ہو گیا ہے :grin:
 
مجھے عمران سے کچھ لینا دینا نہیں، مجھے رزق عمران نہیں دیتا ہے۔ میں تو آپکے اخلاق کی بات کر رہا تھا۔ چلوں چھوڑیں مجھے پہلے سے اندازہ تھا، کہ آپ کس طبیعت کے مالک ہیں۔ میں نے صرف ایک کوشش کی تھی، عمران اور نواز دونوں کو گولی ماریں، ہم کو صرف اپنی عزت کی فکر کرنی چاہئے۔

بیٹے عزت اللہ دینے والا ہے۔ ہم یا آپ کسی کو عزت نہیں دے سکتے
جب مخالفانہ بات ہوتی ہے تو اٹیکز اتے ہیں۔ آصل بات یہ ہے کہ سچ کہا جائے چاہے لوگ کتنا برا بھلا کہیں۔ اپ کو بھی یہ نصیحت ہے کہ سچ کا ساتھ دیں چاہے دنیا اپ کو برا بھلاہی کہتے رہے۔ صرف مخالفانہ طنزیہ باتوں سے ڈر کر جھوٹی عزت کی وجہ سے کبھی سچ کا ساتھ نہ چھوڑیں۔

نہ عمران کو گولی مارنی ہے نہ نواز کو۔
بہت فرق ہوتا ہے حکومت درست ادمی کے ہاتھ میں ہو یا غلط ادمی کے ہاتھ میں۔ مثال میں نے اوپر بیان کی کہ ڈھائی لاکھ لوگ خوش ہیں کہ شاید ان کو ان کی پاکستانیت واپس مل جائے نواز کے وزیر اعظم بننے سے
 

زرقا مفتی

محفلین
ایچ اے خان صاحب آپ کو مبارک ہو
اگلے سو دن میں معلوم ہو جائے گا کہ یہ پوری قوم کے لئے خوشی کا مقام ہے یا نہیں
دیکھتے ہیں بجلی بحران کا کیا حل نکلتا ہے ؟
بجلی کتنی سستی ہوتی ہے؟
عوام کو کیا ریلیف ملتا ہے؟
حکومت کے شاہانہ اخراجات کتنے کم ہوتے ہیں؟
شہباز شریف اب عوام کے نوکر بن کر کیا کیا خدمات انجام دیتے ہیں؟
آج کسی نے بہت اچھی بات کی کہ نواز شریف کو کامیاب ہی ہونا چاہیئے کیونکہ اس کی ناکامی میں پاکستان کا ہی نقصان ہے
سو ہم دُعا کرتے ہیں کہ شریف برادران کی بصیرت میں اضافہ ہو جائے اور پاکستان کے حق میں نیک فیصلوں کی توفیق ملے۔ آمین
 
ایچ اے خان صاحب آپ کو مبارک ہو
اگلے سو دن میں معلوم ہو جائے گا کہ یہ پوری قوم کے لئے خوشی کا مقام ہے یا نہیں
دیکھتے ہیں بجلی بحران کا کیا حل نکلتا ہے ؟
بجلی کتنی سستی ہوتی ہے؟
عوام کو کیا ریلیف ملتا ہے؟
حکومت کے شاہانہ اخراجات کتنے کم ہوتے ہیں؟
شہباز شریف اب عوام کے نوکر بن کر کیا کیا خدمات انجام دیتے ہیں؟
آج کسی نے بہت اچھی بات کی کہ نواز شریف کو کامیاب ہی ہونا چاہیئے کیونکہ اس کی ناکامی میں پاکستان کا ہی نقصان ہے
سو ہم دُعا کرتے ہیں کہ شریف برادران کی بصیرت میں اضافہ ہو جائے اور پاکستان کے حق میں نیک فیصلوں کی توفیق ملے۔ آمین

شکریہ مگر پوری قوم کو مبارک دیجیے
ہم سب مل کر دعا کرتے ہیں
 

عسکری

معطل
ہائے بے چارہ :grin:



PM Sharif’s convoy stopped to let Army chief pass


Millitary-Photo-Express-167947-640x480.jpg


SLAMABAD: As Pakistan witnessed a historic democratic transition, many in the county have started to believe that the days of military supremacy are over. But not on the roads, at least not yet.

As Nawaz Sharif, along with his family, left for the Presidency to take oath as prime minister for a record third time on Wednesday, he struck reality on the streets of Islamabad.

The question is: who is the real power wielder in Pakistan? The prime minister or the Army chief? Theoretically, the army chief is answerable to a grade-22 civil bureaucrat. Practically, he is mightier than any elected or non-elected individual in the country.

One such demonstration of this reality was witnessed Wednesday soon after Mian Nawaz Sharif’s election as Prime Minister of Pakistan.

After securing more than two-thirds majority in the National Assembly, the premier reached Punjab House to freshen up.

The prime minister was supposed to reach the Presidency before 4:00 pm to take oath from President Asif Ali Zardari.

At the oath-taking ceremony, services chiefs, political leaders, diplomats and senior civil and military officials had been invited.

PML-N sources and eyewitnesses said first to come out of Punjab House was the SUV carrying first lady Kulsoom Nawaz and her daughter Mariam Safdar. Just behind them were the vehicles of Hamza Shahbaz and Hassan Nawaz.

The convoy of the prime minister was standing at close distance from the cars of his family members. As soon as they reached the outer barrier of Punjab House adjacent to Margallah Road, an alter commando blew the whistle with full force ordering the driver to stop the vehicle.

Consequently, the prime minister’s convoy had to stop as well. The pause remained for two to three minutes.

The commando was there to make sure nothing should obstruct the route of the Army chief’s convoy, only allowing vehicles from Punjab House to pass after the entire convoy of the army chief drove away.

Whether it was a mere coincidence could not be ascertained. None of the PML-N leaders was ready to comment on the incident. But the prime minister might have shared his thoughts with his closest aides.

PM Sharif?s convoy stopped to let Army chief pass - DAWN.COM
 
قوم کو مبارک تب دیں گے جب ان کی سمت درست ہو گی

قوم کی سمت درست ہے
قوم نے فوجی امریت کو رد کیا ہے۔
قوم نے جہموری مزاج کو پسند کیا ہے
قوم نے آمروں کے راستوں کو بند کیا ہے۔
قوم نے ترقی ، امن اور اعتدال پسندی کو ترجیح دی ہے
قوم نے سیکولرازم کو مسترد کردیاہے
قوم نے ناچنے گانے والے کھلاڑیوں کو رہنما تسلیم کرنے سے گریز کیا ہے
 

عسکری

معطل
قوم کی سمت درست ہے
قوم نے فوجی امریت کو رد کیا ہے۔
قوم نے جہموری مزاج کو پسند کیا ہے
قوم نے آمروں کے راستوں کو بند کیا ہے۔
قوم نے ترقی ، امن اور اعتدال پسندی کو ترجیح دی ہے
قوم نے سیکولرازم کو مسترد کردیاہے
قوم نے ناچنے گانے والے کھلاڑیوں کو رہنما تسلیم کرنے سے گریز کیا ہے
قوم نے وگ والے کھسرے چن لیے :grin:
 

آبی ٹوکول

محفلین
اوہ یار میرا مراسلہ حذف کردیا ۔ ۔ ۔ چلو کوئی گل نئی جئے مراسلہ حذف کردتا جئے تے ساڈے ولوں سلام تے نالے مبارکاں پی ایم ایل این دے حامیاں نوں پر ہُن میاں صاحب نوں آکھو کہ شیر بنن شیر آہو :p
 

آبی ٹوکول

محفلین
پی ایم ایل این کے حامیوں کو نواز شریف کا وزیر اعظم بننا بہت بہت مبارک ہو مگر اب حقیقت یہ ہے کہ یہ بہت ہی کڑا امتحان ہوگا نواز شریف کے لیے اور آخری موقع بھی پاکستان کی تقدیر بدلنے کا ۔ میرے اکثر دوستوں کا خیال تھا کہ ملک میں شریف کورٹس قائم ہیں وہ نواز شریف اینڈ کمپنی کو کچھ نہیں کہتیں جبکہ میں ہمیشہ انکی مخالفت کیا کرتا تھا اور اور کہتا تھا کہ دھیرج رکھیئے انکو حکومت میں آ تو لینے دیجیئے پھردیکھیئے گا ۔
لہذا اب آپ دیکھیں گے کہ وہ پہلے والا زمانہ نہیں رہا اب عدالتیں بہت آزاد ہیں انکی کڑی نظر ہوگی حکومت پر اور اسکے ساتھ ساتھ میڈیا کا پریشر بھی ہوگا اور سب سے بڑی بات کہ اپوزیشن میں عمران خان جیسا لیڈر تو موجود ہے ہی حکومت کی ہمہ وقت خبر گیری کے لیے سو ان شاء اللہ ملک کے کچھ نہ کچھ اچھا ہونے کی امید ہے ۔
 
Top