ابن سعید
خادم
متفق علیہ!بالکل ٹھیک!
متفق علیہ!بالکل ٹھیک!
بٹیا چپ رہیں یا بولیں پر مسکان قائم رہنی چاہیے۔
کوئی نہیں لینابہت شکریہ
متفق المتفق علیہ!متفق علیہ!
یہ جمع الجمع جیسی کوئی اصطلاح ہے کیا شونا پری؟متفق المتفق علیہ!
جی بھیااتنی آسان سی بات تو تھییہ جمع الجمع جیسی کوئی اصطلاح ہے کیا شونا پری؟
منفی المنفی بعض زبانوں میں مثبت ہوتی ہے لیکن مثبت المثبت کسی بھی زبان میں منفی نہیں ہوتی۔جی بھیااتنی آسان سی بات تو تھی
اور منفی المنفی جیسی تو نہیں ہے ناں
مثلا کونسی زبان میں۔۔۔۔ سنسکرت؟منفی المنفی بعض زبانوں میں مثبت ہوتی ہے لیکن مثبت المثبت کسی بھی زبان میں منفی نہیں ہوتی۔
بٹیا کو جتنی زبانیں فراٹے دار آتی ہیں ان سب میں!مثلا کونسی زبان میں۔۔۔ ۔ سنسکرت؟
لیکن سنسکرت تو مجھے نہیں آتی بھیابٹیا کو جتنی زبانیں فراٹے دار آتی ہیں ان سب میں!
تو ہم نے کب کہا کہ سنسکرت کو بطور مثال لیا جائے؟ دنیا میں زبانوں کی کوئی کمی ہے کیا شونا؟لیکن سنسکرت تو مجھے نہیں آتی بھیا
لیکن مجھے سنسکرت تو نہیں آتی ناں بھیاتو ہم نے کب کہا کہ سنسکرت کو بطور مثال لیا جائے؟ دنیا میں زبانوں کی کوئی کمی ہے کیا شونا؟
سنسکرت پرستان کی زبانوں میں سے نہیں ہوگی پھر۔لیکن مجھے سنسکرت تو نہیں آتی ناں بھیا
تو پھر مجھے سنسکرت نہیں آتی بھیاسنسکرت پرستان کی زبانوں میں سے نہیں ہوگی پھر۔
تو پھر مجھے سنسکرت نہیں آتی بھیا
بھیاشونا پری!
دلاری ننھی پری!