تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

ویسے کتنے عرصے کی محنت ہے فاتح صاحب !!!

مدیحہ گیلانی ، کیا آپ کی محنت کا صلہ بھی فاتح تو نہیں وصول کر رہا ۔

بھئی یہ معاملہ حل کیا جائے تاکہ حقدار کو اس کا حق دیا جا سکے۔

میں تو اس بات کا قائل ہوں کہ جو کسی بھی رکن کو اردو محفل میں متعارف کروائے یا متحرک کرنے میں عملی کردار ادا کرے وہ خصوصی داد کا مستحق ہے۔
 
Top