میری تصاویر

میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ مقامِ ابواء میں حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ عنہ کی قبرِ مبارک ہے۔۔لیکن سعودیوں نے اس کو بلڈوز کردیا ہوا ہے۔ انا لللہ و انا الیہ راجعون
میرا ایک دوست حال ہی میں گیا ہے۔
کوئی بلڈوز نہیں کیا۔ اپکی خبر غلط ہے
 

سید ذیشان

محفلین
یہ جمعہ کی نماز سے پہلے کا منظر ہے
غور سے دیکھیں یہاں کیا ہورہا ہے

بیت اللہ پہنچ کر بھی لوگ فرنگی کرینوں کی تصویریں کھینچ رہے ہیں، فرنگی فونوں اور فرنگی کیمروں کی مدد سے

مجھے تو کچھ کرینیں رکوع کی حالت میں دکھائی دے رہی ہیں۔ غالباً یہ مسلمان کرینیں ہیں اور باقی کافر!
 
جس انداز سے ہمت علی خان صاحب اس دھاگے میں تصاویر پر سوالات پوچھ رہے ہیں اس دھاگے کا نام تبدیل کرکے "سہیلی بوجھ پہیلی" رکھ دینا چاہیے:battingeyelashes:
 
Top