میری تصاویر

مکہ شریف میں ایک مسجد ہے جس کانام مسجد الجن ہے
jin.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مسجد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مسجد حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا
مسجد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ
مسجد فتح (جہاں جنگ خندق میں جیتی ہوئی چیزیں لا کر رکھی گئی تھیں۔)
مسجد حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالٰی عنہ

فی الحال تو یہی 5 کا علم ہے۔
 
جب ہمارا قیام سعودیہ میں تھا تو پاکستان سے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ ایک بار شاپنگ کے لئے مدینہ منورہ کی مارکیٹ میں گئے۔ مہمانوں کے ساتھ ایک چھوٹی بچی بھی تھی جس نے گڑیا خریدنے کی فرمائش کر دی۔ ویسے تو مارکیٹ میں ہر قسم کی گڑیائیں تھیں حتیٰ کہ چین کی ساختہ کھلونا "بار بی ڈال" بھی تھی لیکن ایک دکان پر کچھ عجیب سی گڑیائیں نظر آئیں ۔ جن کا جسم تو پورا تھا ہاتھ پاؤں بھی تھے ، سر کے بال بھی تھے لیکن چہرے کے خدو خال نہ تھے صرف باؤنڈری تھی چہرے کی۔ آنکھیں ، منہ ، ہونٹ ، پلکیں اور ٹھوڑی وغیرہ معدوم تھیں۔ میں اور میری نصف بہتر حیران تھے کہ یہ گڑیا کیسی ہے ۔ آخر ہمت کر کے سعودی دکاندار سے دریافت کیا کہ یہ کیسی گڑیا ہے تو جواب ملا کہ یہ "اسلامی گڑیا " ہے۔
اب خان صاحب کے "اسلامی چہرے" کو دیکھا تو کئی برس پرانا یہ وقوعہ یاد آ گیا اور واقعی خان صاحب نے درست ہی فرمایا ہے کہ تصاویر دیکھ کر "ثوابِ دارین " حاصل کریں۔ کون بے وقوف مفت کے اس "ثواب" کو ہاتھ سے جانے دے گا۔ اس لئے جناب ہم تو کل سے ان کی ذاتی "اسلامی"تصاویر کی سینکڑوں بار زیارت کر چکے ہیں تا کہ زیادہ سے زیادہ ثواب کما لیں۔:)
ساجد بھائی یہ نصف بہتر کون ہوتا ہے؟
 

پردیسی

محفلین
مطلب اب ہم آپکے مرید نہین رہے ؟ اگر ہمین آپ نے جواب دینا ہی ہے تو جلدی دیں ہم کم از کم ڈاکٹر تو بنیں جا کر
پا جی چھڈیں ۔۔۔ ڈاکٹری کون سا مشکل کام ہے ۔۔۔ ہم سکھا دیں گے آپ کو ڈاکٹری بھی ۔۔بس یہ بتائیں ۔۔۔سادہ ڈاکٹر بننا ہے ، ڈنگر ڈاکٹر بننا ہے یا کہ پاگلوں والا ۔۔
میرا خیال ہے اس دھاگے کے لئے عام ڈاکٹر بننا چھوڑ دیں ۔۔۔ وہ آپ بعد میں بن جائیے گا۔باقی دو میں سے چوائس کر لیں ۔۔۔ :p
 

عسکری

معطل
پا جی چھڈیں ۔۔۔ ڈاکٹری کون سا مشکل کام ہے ۔۔۔ ہم سکھا دیں گے آپ کو ڈاکٹری بھی ۔۔بس یہ بتائیں ۔۔۔ سادہ ڈاکٹر بننا ہے ، ڈنگر ڈاکٹر بننا ہے یا کہ پاگلوں والا ۔۔
میرا خیال ہے اس دھاگے کے لئے عام ڈاکٹر بننا چھوڑ دیں ۔۔۔ وہ آپ بعد میں بن جائیے گا۔باقی دو میں سے چوائس کر لیں ۔۔۔ :p
ہاں پر ہم کسے پاسے تو لگیں گے لوٹنا ہی ہے تو ڈاکٹر کیوں نابنیں :grin:
 
khandaq.jpg


یہاں سات مساجد ہیں قریب قریب

ان سات میں سے اب پانچ باقی ہیں شاید۔ ان کے نام بھول گیا ہوں ۔ کوئی لکھ سکتا ہے نام
اس سرخ کتبے میں لکھا ہے کہ یہ سات مسجدوں کا مجموعہ مشہور ہے لیکن حقیقت میں یہ چھ مساجد ہیں ۔
نام بھی لکھے ہیں : مسجد الفتح ، مسجد سلمان الفارسی، مسجد ابی بکر صدیق ، مسجد عمر بن الخطاب ، مسجد علی ابن ابی طالب ، مسجد فاطمہ رضی اللہ عنہم اجمعین۔
جزاک اللہ خیرا ۔
 
ہے کوئی جو پہچانے کہ یہ کہاں کی تصویر ہے
IMG_0763.JPG
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
کچھ تفصیل ضرور بتائیں چاہے اسلامی تعلیمات سیکشن میں ۔
 
مسجد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مسجد حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا
مسجد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ
مسجد فتح (جہاں جنگ خندق میں جیتی ہوئی چیزیں لا کر رکھی گئی تھیں۔)
مسجد حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالٰی عنہ
فی الحال تو یہی 5 کا علم ہے۔
چھٹی مسجد ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ
 
Top