مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

عسکری

معطل
945873_248769588595167_1335012159_n.jpg
 
اے ار وائی غلط نیوز چلارہا ہے

جیو مناسب ہے

ابھی کچھ دیر پہلے اے ار وائی حنیف عباسی کو 1-3 سے ہرارہا تھا۔ مگر جیو میں حنیف عباسی اگے ہے
ایسا نہیں ہو گا جناب، بات صرف اتنی ہے کہ ہر ایک کے اپنے اپنے رسورسز ہیں اور پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ جس کے پاس پہلے پہنچ گیا وہ نشر کر دیتا ہے، جیسے آپ ملتان کا نتیجہ دیکھ کر رائے دے رہے تھے کہ جاوید ہاشمی پیچھے ہے جبکہ میں نے اسلام آباد سے کہا کہ جاوید ہاشمی آگے اور انجم عقیل پیچھے ہے۔
 
Top