مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
انیس بھائی ابھی ٹی وی پر سن رہا ہوں کہ سارے ووٹ متحدہ کو پڑے ہیں۔۔ ۔یہ واقعی پی ٹی آئی والوں نے دھاندلی کی ہے۔۔۔ :laugh:
 
حسان خان

لائبریرین
حیرت ہے کہ جس تحریکِ انصاف کی متحدہ کے برخلاف کراچی میں کوئی 'عسکری' طاقت موجود نہیں ہے، اُس پر جانتے بوجھتے دھاندلی کے بچکانہ الزامات لگائے جا رہے ہیں۔
 
یعنی اگلی حکومت "ن" لیگ اور ایم کیو ایم بنائے گی۔ :)
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم۔۔۔
کراچی میں مجھے پی ٹی آئی کا وجود پسند نہیں، پنجاب میں میں چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی جیتے۔۔۔
پر یہ بھی ہو سکتا ہے۔۔
"الطاف خان" اور "عمران حسین" کی جوڑی۔۔۔
ن لیگ نے کان پکڑ کر موڑی۔۔۔:D
 
حیرت ہے کہ جس تحریکِ انصاف کی متحدہ کے برخلاف کراچی میں کوئی 'عسکری' طاقت موجود نہیں ہے، اُس پر جانتے بوجھتے دھاندلی کے بچکانہ الزامات لگائے جا رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے کتنے ہی ٹارگٹ کلرز کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں۔۔
بلا وجہ معصوم بنانے کی کوشش نہ کریں پی ٹی آئی کو۔۔
 
انیس بھائی ابھی ٹی وی پر سن رہا ہوں کہ سارے ووٹ متحدہ کو پڑے ہیں۔۔ ۔یہ واقعی پی ٹی آئی والوں نے دھاندلی کی ہے۔۔۔ :laugh:
پی ٹی آئی والوں نے بھرپور کوشش کی تھی۔ لیکن رینجرز نے ان کی پلاننگ خاک میں ملا دی۔۔۔:biggrin:
 
محمداحمد

لائبریرین
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم۔۔۔
کراچی میں مجھے پی ٹی آئی کا وجود پسند نہیں، پنجاب میں میں چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی جیتے۔۔۔
پر یہ بھی ہو سکتا ہے۔۔
"الطاف خان" اور "عمران حسین" کی جوڑی۔۔۔
ن لیگ نے کان پکڑ کر موڑی۔۔۔ :D

اس طرح کی باتیں صرف وہ لوگ کرتے ہیں جن کے ہاں نظریاتی سوچ کا فقدان ہو۔

اگر پی ٹی آئی بری ہے تو سارے پاکستان میں بری ہونی چاہیے اور اچھی ہے تو سارے پاکستان کےلئے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
پی ٹی آئی کے کتنے ہی ٹارگٹ کلرز کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں۔۔
بلا وجہ معصوم بنانے کی کوشش نہ کریں پی ٹی آئی کو۔۔

کس "پرانی جماعت" سے مستعار لئے ہوں گے۔ اُن کے ہاں تو وافر تعداد میں پائے جاتے ہیں نا۔۔۔۔! :)
 
حسان خان

لائبریرین
پی ٹی آئی والوں نے بھرپور کوشش کی تھی۔ لیکن رینجرز نے ان کی پلاننگ خاک میں ملا دی۔۔۔ :biggrin:

اور انہی رینجرز کی موجودگی میں الطاف بھائی کے جاں نثار ہوائی فائرنگ کرتے رہے، متعین افسران کو دھمکاتے رہے، بیلٹ باکسوں کو غائب کرتے رہے اور جی بھر کر ٹھپے لگاتے رہے۔ بہت خوب :)
 
اس طرح کی باتیں صرف وہ لوگ کرتے ہیں جن کے ہاں نظریاتی سوچ کا فقدان ہو۔

اگر پی ٹی آئی بری ہے تو سارے پاکستان میں بری ہونی چاہیے اور اچھی ہے تو سارے پاکستان کےلئے۔
جی بالکل میں نے اکتیس سال کراچی میں جھک ماری ہے اور مجھ میں نظریاتی سوچ کا فقدان ہے۔
 
ابھی تک تو جو رزلٹس دیکھ رہا ہوں پولنگ اسٹیشنز کے نون لیگ تقریباََ ہر جیتنے والے امیدوار کے بعد دوسرے نمبر پر آ رہی ہے۔ اس کا مطلب ہے سب لوگ جیت جائیں گے اور نون لیگ رہ جائے گی۔
 
Top