انیس الرحمن
محفلین
اس کے پاس چٹنی ملے تلے ہوئے چاول بھی ہوتے تھے۔۔بنگالی کا کالا چورن۔۔۔ پھر بھورا چورن (جس کے ساتھ ایک پتری نما چمچ بھی ہوتا تھا) آگیا تھا۔۔۔ کچھ عرسے بعد لال چورن بھی آگیا ۔۔۔ کیا یہ نہیں کھائے کسی نے ہم نے تو بہت کھائے۔۔۔
اس کے پاس چٹنی ملے تلے ہوئے چاول بھی ہوتے تھے۔۔بنگالی کا کالا چورن۔۔۔ پھر بھورا چورن (جس کے ساتھ ایک پتری نما چمچ بھی ہوتا تھا) آگیا تھا۔۔۔ کچھ عرسے بعد لال چورن بھی آگیا ۔۔۔ کیا یہ نہیں کھائے کسی نے ہم نے تو بہت کھائے۔۔۔
یہ اک چھوٹا سا بیج نہیں ہواؤں میں اڑتا پھرتا۔۔ جس کے ہرطرف سفید بال سے ہوتے ہیں۔۔۔ کھانے کا تو پتا نہیں۔۔ پر میں نے ہفتے والے دن ہی اس کی تصاویر کھینچی ہیں۔۔۔ یہاں پیش کردوں گا۔۔۔یہ کیا ہوتا ہے؟ آک کا پودا یا بیج کھایا بھی جاتا ہے؟
کالا چورن تو بہت کھایا ہے۔۔ اور لال بھی۔۔۔ تصویر بھی ڈھونڈ کر لائیں نہ سرکار۔۔۔بنگالی کا کالا چورن۔۔۔ پھر بھورا چورن (جس کے ساتھ ایک پتری نما چمچ بھی ہوتا تھا) آگیا تھا۔۔۔ کچھ عرسے بعد لال چورن بھی آگیا ۔۔۔ کیا یہ نہیں کھائے کسی نے ہم نے تو بہت کھائے۔۔۔
ہاں تو بھیا میں کونسا ڈرتی ہوںسوری کی تو ضرورت نہ تھی۔۔۔
ڈرنے کا نہیں مانو گڑیا۔۔۔ ۔
حد ہو گئی یار اپنا دور ہی اچھا تھا ۔۔ اب تو چورن بھی سیاسی ہوگیا۔۔۔آج کل یہ چورن بہت چل رہے ہیں۔
تو اور کیا۔ اگر کسی نے عائشہ کو ڈرانے کی کوشش کی نا تو پھر میری ڈانٹ والی گن کدھر گئی ۔ہاں تو بھیا میں کونسا ڈرتی ہوں
اب دیکھیں جن کی فرحت کیانی اپیا جیسی اپیا ہوں اس کو ڈرنے کی کیا ضرورت بھلا؟
اوہ۔ اچھا۔ اصل میں سب کھانے پینے کی باتیں ہو رہی تھیں نا تو میں ایسا سمجھی۔ وہ تو میں نے دیکھا ہوا ہے ۔یہ اک چھوٹا سا بیج نہیں ہواؤں میں اڑتا پھرتا۔۔ جس کے ہرطرف سفید بال سے ہوتے ہیں۔۔۔ کھانے کا تو پتا نہیں۔۔ پر میں نے ہفتے والے دن ہی اس کی تصاویر کھینچی ہیں۔۔۔ یہاں پیش کردوں گا۔۔۔
ایسے ظلم نہ کیا کریں ہمارا ویسے ہی پردیس میں دل نہیں لگتا اس پر ایسی باتیں یاد کراتے ہیںکراچی والوں کو پتا ہوگا کہ سردیوں میں پٹھان آتے تھے ریڑھی لے کر مونگ پھلی، کاجو، بادام، پستہ اور اخروٹ بیچنے آتے تھے رات کو
ان کے ایک میٹھی کھانے کی چیز ہوتی تھی "لچھے" وہ ہم بہت شوق سے کھاتے تھے ، وہ ایک خاص انداز سے ریڑھی پر لگی گھنٹی بجاتے تھے اور ہم لوگ جھپاک سے باہر ہوتے تھے
تیس روپے کا ہے ان دنوںمیں نے کئی سال سے نہیں کھایا اب کتنے کا ہو گیا ہے ؟ اسلام آباد مین اور باہر؟
ہم نے نہیں کھانا پھر ایسا نا ہو ہمارا پرانا ذائقہ بھی جاتا رہےتیس روپے کا ہے ان دنوں
مگت ذائقہ وہ نہیں ہے
سیالکوٹ میں بھی ملتی ہےگولی والی بوتل۔۔ ۔بہاولپور شاہی بازار کے اندر سے ملتی تھی۔۔ وہاں بہت پی ہے۔۔۔
میں نے تو نہیں پی یہ ابھی تک خیال بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گولی والی بوتل۔۔ ۔بہاولپور شاہی بازار کے اندر سے ملتی تھی۔۔ وہاں بہت پی ہے۔۔۔
میں نے بہت دفعہ کھایا ہے لیکن آخری دفعہ شاید تین چار سال پہلے کھایا تھاکسی نے یہ نہیں کھایا ؟؟ میں تو اب بھی بڑےشوق سے کھاتی ہوں